آج لاہور میں ہلکے بادلوں کا راج رہے گا

Weather

Weather

لاہور (جیوڈیسک) آج لاہور پر ہلکے بادل موجود رہیں گے۔ بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا جبکہ آج درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد تک ہو گا جبکہ ہلکی ہوا بھی چلتی رہے گی۔