ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کر لیا

Pope Francis

Pope Francis

ویٹی کن (جیوڈیسک) ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کر لیا۔ فیصلے سے فلسطین کو آگاہ کر دیا گیا۔ 2015ء میں کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا۔

26 جون 2015ءمیں کیے گئے معاہدے میں پوپ فرانسس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2012ءمیں فلسطین کو بطور غیررکن مبصر تسلیم کیا تھا۔

ویٹی کن کے اقدام سے فلسطین کوباضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔