واشنگٹن: کیپٹن نوید کا تعارف نہ کرانے پر میرا لجھ پڑیں

Meera

Meera

واشنگٹن (جیوڈیسک) تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا۔ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن مِں پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں۔

وہ کیپٹن نوید کے ساتھ تقریب میں آئیں تھیں اور ناراض ہو کر کہنے لگیں کہ یہاں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں اور کیپٹن نوید کا تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا؟۔ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں عملے سے الجھ پڑیں۔

میرا کا کہنا تھا کہ ایسی محفلوں میں شرکت کے وہ 20 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہیں اور یہاں فنکاروں کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔