ورلڈبلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان ٹیم کا کوآرڈینئٹر مقرر کر دیا گیا

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان کو پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل نے بھارت میں منعقد ہونے والے عالمی T-20 بلائینڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوآرڈینیٹر نامزد کر دیا گیا ہے۔

غلام محمدخان نے اس فیصلے پر پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل سے اظہار تشکر کیا ہے۔