سالانہ عرس مبارک غوث الاعظم پیران پیر دستگیر 2 روزہ تقریبات

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غلامان مصطفی ۖ و خادمانِ غوث پاک کے زیر اہتمام 2 روزہ سالانہ عرس مبارک غوث الاعظم پیران پیر دستگیر مورخہ 9اور 10 جنوری 2017ء کو شاہ فیصل کالونی نمبر 2 غوثیہ محلہ ریتا پلاٹ پر منعقد ہوگی۔محفل سے حضرت علامہ محمد احمر قادری خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

محمد شاہد قادری خصوصی شرکت فرمائیں گے جبکہدیگر مہمانان گرامی حضرت پیر ارمان ارشد چشتی ،مجیب علی مزاروی مصری شاہ،ہیر لیاقت علی وارثی چشتی قلندری ،مراز اسلم بیگ قادری شامل ہیں محفل کی صدارت مرزا اسد نقشبندی ،حضرت خواجہ صوفی عبدالرزاق رہبری محبوبی چشتی فرمائیں گے تقریبات میں ملک کے ممتاز ثناء خوان رسول ۖنبیل حسن چشتی ،ظہیر احمد کمالی و دیگر بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے۔

جاری کردہ :۔ شعبہ نشرو اشاعت