زاہد مصطفی اعوان کے والد محترم حاجی ملک غلام مصطفی اعوان کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

Malik Ghulam Mustafa Awan with Zahid Mustafa Awan

Malik Ghulam Mustafa Awan with Zahid Mustafa Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے والد محترم حاجی ملک غلام مصطفی اعوان کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت۔

جن میں حا جی دل محمد اعوا ن ، حا جی ملک شبیر حسین اعو ان جھا نٹلہ ایم ڈ ی ملک بر ا در ز کھا ر یا ں ، سید ا لفت حسین شا ہ PIDاسلا م آ با د، شفقت علی ر ضا رو زنا مہ جنگ جیو نیو ز سپین ، پیر عثما ن افضل قا در ی گجر ات ، حا فظ عبد ا لر ز ا ق صا دق سپین ، را جہ محمد و قا ر قا در ی ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، را جہ عبد ا لر حمن ، پر و فیسر ( ر ) حا جی طا لب حسین اعوا ن کو ٹلہ شا مل ہیں۔