بدین میں عمران خان کی آمدپرسیلاب متاثرین کا احتجاج،روڈ بلاک

imran

imran

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بدین آمد اور متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر بارش متاثرین نے روڈ بلاک کرکے عمران خان کی گاڑی روک لی۔ تحریک انصاف کے مقامی رہنماں کی مداخلت پر متاثرین نے احتجاج ختم کرکیٹریفک بحال کردی۔
عمران خان متاثرین میں امداد تقسیم کرنے بدین شہر پہنچنیتوانہوں نیامداد تقسیم سیقبل صحافیوں سیگفتگوکی جس پرمتاثرین مشتعل ہوگئے اورانہوں نیاس گھر کا گھیرا کرلیا جہاں عمران خان موجودتھے۔ گیٹ پر عوام اور متاثرین کے ہجوم کے باعث کھانے کی دیگیں دیواروں کیاوپر سے اندربھیجی گئیں۔ہجوم کومنتشرکرنے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور عمران خان کی گاڑی باہر نکلوائی،عمران خان امداد تقسیم کئے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔