برازیل : مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر

Miss Brazil

Miss Brazil

برازیل میں مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور حصہ لینے والی متعدد دو شیزائیں سر پر سونے کا تاج سجانے کے خواب دیکھ رہی ہیں ۔ برازیل میں مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔اور مقابلے میں حصہ لینے والی خوبرو دوشیزائیں سونے کا تاج پہننے کیلئے بے تاب ہیں۔
یہ مقابلہ برازیل کے تجارتی شہرسا پالو سے بارہ ستمبر کو لائیو نشر کیا جائیگا اور دنیا بھر سے تقریبا دوارب افراد اسے دیکھیں گے مس یونائیٹڈ اسٹیٹس, مس ہیٹی, اور مس فرانس سمیت دنیا بھر سے کئی خوبصورت لڑکیاں مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں اور سونے کا تاج پہننے کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کی آرزو مند ہیں۔