جیمز بانڈ فلموں کے ہیرو ڈینیل کریگ کا سرپرائز دورہ افغانستان

James Bond

James Bond

ڈینیل کریگ نے افغانستان کا سرپرائز دورہ کیا ۔انھوں نے800 برطانوی فوجیوں کے ساتھ اپنی فلم سکائی فال دیکھی جبکہ کئی فوجی افسروں سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے ہسپتال میں زخمی فوجیوں کی عیادت بھی کی۔ اداکار کے ساتھ ملاقات کے لیے فوجی اہلکاروں کا رش لگ گیا۔