ڈنگہ:رئیس حاصلانولہ میاں جابر ذیلدار آف سعودی عرب کی میاں اسد محمود کی شادی خانہ آبادی پر مبارکباد

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)رئیس حاصلانولہ میاں جابر ذیلدار آف سعودی عرب کی سرسید آف ڈنگہ میاں طارق محمود ایم پی اے کے بیٹے میاں اسد طارق کی شادی خانہ آبادی پر مبارکباد،انہوں نے میاں اسد طارق کو شادی کے حسین بندھن میں بندھنے اور نئے سفر کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ میاں اسد طارق کو نئے سفر کے آغاز پر آپس میں اتحاد و پیار و محبت عطا فرمائے۔

انہوں نے ایم پی اے میاں طارق محمود کے لئے اگلے الیکشن میں کامیابی کے لیے سعودی عرب میں خصوصی دعا بھی کی۔