کراچی: ثروت اعجاز قادری کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

karachi

karachi

کراچی میں سنی تحریک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی جس کے بعد آج کراچی میں ٹریفک معمول کے مطابق نہیں ہے۔ گذشتہ رات سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا تھا۔ ثروت اعجاز قادری کے بیٹے کا کہنا ہے کہ حکومت میرے والد کو نظر بند کرنا چاہتی ہے۔