کویت : پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، 29 زخمی افراد اسپتال پہنچ گئے

Kuwait Police Attack

Kuwait Police Attack

کویت (جیوڈیسک) کویت میں پولیس انتخابی قوانین میں تبدیلیویں کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، لاٹھی چارج ، آنسو گیس اور دھماکوں نے انتیس افراد کو اسپتال پہنچا دیا ۔

پولیس نے مظاہرے میں شریک حزب اختلاف کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ اور ایک اخباری نمائندے کو حراست میں لے لیا۔جکویت مین اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے سن دوہزار چھ میں برخاست کی گئی پارلیمنٹ کے نئے انتخابات کیموقع پر حکمران خاندان کی جانب سے انتخابی قوانین میں تبدیلیوں کے اعلان کے بعد سڑکوں پر آنے کا اعلان کیا ہے۔