آل پاکستان مسلم لیگ ( مشرف گروپ) کا جنرل کونسلر کے ڈیرے پر جلسہ

فیصل آباد: آل پاکستان مسلم لیگ ( مشرف گروپ) کے سٹی نائب صدر محمد اصغر چاہان ، جنرل سیکرٹری محمد امین امیدوار چیئرمین سی سی 132 میاں عبدالوحید، وایس چیئرمین ملک عاشق علی و دیگر ارشد ٹائون میں رفاقت علی جنرل کونسلر کے ڈیرے پر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

All Pakistan Muslim League Musharif Group Jalsa

All Pakistan Muslim League Musharif Group Jalsa