امریکا : صدارتی امیدواروں کے انتخاب کیلئے نیو ہیمپشائر میں ووٹنگ جاری

American Candidates

American Candidates

واشنگٹن (جیوڈیسک) ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کی دوڑ میں سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملسفیلڈ میں سینڈرز کو ایک کے مقابلے میں دو ووٹوں سے ہرایا جبکہ ڈکس وِل نوچ کی انتہائی قلیل آبادی کے چاروں ووٹ سینڈرز کو ملے۔

ملسفیلڈ میں ریپلکن پارٹی کے امیدوار سینیٹر ٹیڈ کروز نے ٹرمپ کو تین کے مقابلے میں نو ووٹوں سے ہرایا۔ ہارٹس لوکیشن نامی قصبے میں کیسک اور سینڈرز نے فتح حاصل کی۔

عوامی جائزوں کے مطابق ڈیموکریٹک دوڑ میں سینڈرز ہیلری کلنٹن سے آگے ہیں بکہ رپبلیکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ باقی امیدواروں سے بہت آگے ہیں۔