بھکر: داجل روڈ پر بس الٹ گئی، 14 مسافرز خمی

Bus Accident

Bus Accident

بھکر (جیوڈیسک) داجل روڈ پر بس الٹنے سے 14 مسافر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث آیا جس میں درجن سے زائد مسافرزخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے۔