بھمبر کی خبریں 3/6/2016

Ch Pervaiz Ashraf

Ch Pervaiz Ashraf

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) کانٹے بو کر گلابوں کی امید نہیں رکھی جا سکتی عوا م اگر تعمیر وترقی محبت اور امن چا ہتے ہیں تو انہیں درست فیصلہ کر ناہوگا فر ما ن الہی ہے کہ تمہارے اعما ل ہی تمہارے حکمرا ن ہیں ووٹ دل ضمیر اور غیر ت عزت کی علا مت ہیںاسے ضا ئع نہیں کرنا چاہے اگر آپ درست فیصلہ کر ینگے تو آنیوالی نسلوں کی بہتر آبیا ری ہو گی اور اگر فیصلے میں کمی پیشی رہ گی یا کسی دنیا وی لا لچ غر ض کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کیا تو نہ صرف ضمیر کے مجر م ہو نگے مستقبل میں اس کو بھگتنا پڑ ے گا بلکہ اللہ تعالیٰ کے حضور بھی شر مندہ ہو نگے اگر آپ کسی برا ئی کی سر پر ستی کر نیوالے کو منتخب کر ینگے تو اپنی دنیا وی ہر طرح سے خسارے میںرہیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزادکشمیر قا نو ن ساز اسمبلی کے سا بق سپیکر چوہدری انو ارا لحق نے اپنے حلقہ انتخاب بھبر کے مقاما ت وارڈ نمبر3 ،لس کھمبی ،بڑ ھنگ اور گڑ ھا خو رد کے مقاما ت منتخب کا رنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ بہتر قیادت منتخب کر نا آپ کا فیصلہ ہے اور فیصلہ کر نے کے بعد 5سا ل اس کے نتا ئج بھی آپ کو ہی بھگتنا پڑ تے ہیں اگر درست فیصلہ کیا ہو گا تو درست نتا ئج نکلیں گے اور آ پ دو با رہ منتخب کر یں گے اور اگر غلط فیصلہ کیا ہو گا تو آئند ہ موقو ملنے پر فیصلے تبد یل کر دیں یہی جمہو ریت ہے میں نے اپنا منشور عوام کے سامنے واضح کر دیا ہے کہ کسی ظا لم کا سا تھ نہیں دو نگا کسی برا ئی کی قوت کی سر پرستی نہیں کرو نگا انصا ف اور میر ٹ کی پا لیسی پر مکمل طو ر پر عمل پیرا ہو نگا حکومت کی طرف سے ملنے والے وسا ئل آپ کی اما نت ہیں انہیں آپ کی دہلیز تک پہچا نا میرا فر ض ہے اس میں کسی قسم کی کوئی کمی کو تا ہی یا انصافی نہیں کرو نگا اس با ت کا اعلا ن پہلے کر رہا ہوں تا کہ بعد میں کو ئی اس کا گلہ نہ کر ے اس سے قبل کھمبی سے چو ہدری محمد صادق اور را جہ محمدیوسف ریٹا ئر ڈ پر نسپل چو ہدری محمد اقبا ل نے اپنے خا ندانوں اور سا تھیوں سمیت چوہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کیا جبکہ بڑ ھنگ سے را جہ محمد فیاض ،حا جی محمد عا رف خا ن ،را جہ محمدبو ٹا خا ن نے اپنے کنبے قبیلے سمیت چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت کا اعلا ن کیا اور عہد کیا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق کی کا میا بی کیلئے کو ئی کسر نہیں چھوڑیں گے میٹنگز سے چیئر میں یو نین کو نسل پنجیڑ ی را جہ پر ویز اقبا ل ،چو ہدری محمد بو ٹا را جہ محمد نعیم خا ن بڑ ھنگ اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )گزشتہ روز تھانہ علی بیگ کی حدود جبی میں گا ڑیوں کے ٹا ئم پر ہونے میں تصا دم میں شدید زخمی ہو نیو الا پو لیس ملازم اسلا م آباد کے ہسپتا ل میں وفا ت پا گیا تھا نہ پو لیس علی بیگ نے نا مزد ملز م سمیت 3ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل بڑ ھنگ گرو پ اور کلر ی گرو پ کے ٹرا نسپو رٹروں کے درمیا ن گا ڑیوں کے ٹا ئم پر جھگڑا ہو ا تھا جس نے نتیجہ میں کلر ی کا رہا ئشی نو جو ان پو لیس ملازم محمد نعیم ولد را جہ محمدرا حیل سا کن کلر ی شدید زخمی ہو گیا تھا جسے فو ری طو ر پر میر پو ر اور پھر اسلا م آباد ریفر کردیا گیا تھا گزشتہ روز شدید زخمی ہو نیوالا نو جوان اسلا م آباد کے نجی ہسپتا ل میں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے خا لق حقیقی سے جا ملا تھا نہ پولیس علی بیگ نے مقدمہ میں نامز د ملز م را جہ محمد نو ید ولد غضنفر علی ،را جہ محمد نصیر ولد غضنفر علی محمد عظیم ولد محمد بشیر ساکن بڑ ھنگ کو گر فتا ر کر لیا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ میں پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے ہزا روں کارکنان نے شر کت کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آزادکشمیر ذوالفقار علی بھٹو شہید اور بینظیر بھٹو شہید بی بی کے چا ہنے وا لو ں کا گڑ ھ ہے جلسہ کی کا میا بی کا سہرا پیپلز پا رٹی کے جیا لوں کے سر پر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مر کز ی چیف آرگنا ئزر وزیر ہاوسنگ چوہدری پرو یز اشرف نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مو جودہ حکومت نے آزادکشمیر میں ریکا رڈ تعمیراتی کا م اور بڑ ے بڑ ے منصوبے پا یہ تکمیل تک پہنچائے میڈ یکل کا لجز ،ہا ئیڈرل الیکٹر ک پرا جیکٹ اور انفرا سٹر یکچر جیسے منصوبے پیپلز پا رٹی کی حکومت بڑ ے کا رنا مے ہیں برنا لہ میں ریکارڈ تعمیرا تی کا م کی بدولت آمد ہ الیکشن میں عوام پیپلز پا رٹی کو ووٹ دینگے بنیا دی سہو لتوں سمیت تعمیر وترقی کے جا ل برنا لہ حلقہ میں بچھا ئے گئے ہیں پیپلز پا رٹی میں عوام جو ق در جوق شامل ہو رہے ہیں یہ ہما ری کا میا بی کا منہ بولتا ثبو ت ہے پیپلز پا رٹی آمد ہ انتخا با ت میں گزشتہ روایا ت کو بر قرار رکھتے ہو ئے بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو کر حکومت بنا ئینگے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )محکمہ پو لیس ضلع بھمبر میں SHOsکے گزشتہ روزہو نیوالے تبا دلہ جا تتمام آفیسرا ن کو اپنی اپنی جا ئے تعینا تی پر حا ضر رہنے کے احکا ما ت جا ری تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز ضلع بھمبر کے تھا نہ سٹی ،تھانہ چو کی سما ہنی اور تھا نہ بر نا لہ ایس ایچ اوز کو تبد یل کر دیا گیا ایس پی آفس بھمبر سے جا ری ہو نیوا لے نو ٹیفکیشن کے مطا بق تمام ایس ایچ او ز کے تبا دلہ جا ت منسو خ کر دئیے اپنی اپنی جائے تعینا تی پر حا ضر رہنے کے احکاما ت جا ری کر دئیے ۔۔ْ