بھمبر کی خبریں 03/11/2015

Protest

Protest

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ماہر نجوم المعروف پیر آف کا نجی کیخلاف قائم ہونے والا جھوٹا مقدمہ خارج نام نہاد مقدمہ میں ملوث کئے گئے افراد کو بے گناہ قرار دیا گیا جبکہ پیر آف کا نجی پر حملہ کرنے والے ایک ملزم کی عبوری ضمانت ضلعی فوجداری عدالت نے خارج کر دی تفصیلا ت کے مطا بق عید الضحیٰ کے روز مشہو ر پیشن گو ما ہر نجو م سید اعجا ز گیلا نی العمرو ف پیر آف کا نجی شر یف پر مقامی افراد کی طرف سے فا ئر نگ کئے جا نے کا مقدمہ پو لیس تھا نہ سٹی نے تفتیش کے بعد خا رج کر دیا دو را ن تفتیش پو لیس کو فا ئر نگ کے شوا ہد نہ ملے جس کے با عث پو لیس نے مقدمہ خارج کر دیااور مقدمہ میں ملو ث کئے گئے تما م افراد کو بے گنا ہ قرا ر دے دیا جبکہ دو سر ے مقدمے میں جس میں مخا لفین نے پیر آف کا نجی شر یف پر حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا میں ملز ما ن نے ضلعی فو جداری عدا لت سے عبو ری ضما نتیں کروا رکھی تھیں پو لیس تحقیق کے بعد ضلعی فو جداری عدالت نے دو را ن سما عت ایک ملز م گلفرازاحمد ولد رحمت علی سا کن پیر کا نجی کی شوا ہد کی روشنی میں عبو ری ضما نت منسو خ کر کے پو لیس کو گر فتا ری کا حکم دے دیا پولیس نے ملز م کو کمر ہ عدا لت سے گر فتا ر کر کے تفتیش شرو ع کر دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر کے نواحی گائو ں پیر کانجی کے رہا ئشیو ں کا رقبہ ایل اسلا م قبضہ ما فیاسے واگزار کر نے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر کے با ہر احتجا ج احتجا جی مظا ہر ین میں مرد وخوا تین اور بچے شا مل تھے اسسٹنٹ کمشنر نے احتجا جی مظا ہر ین کے وفد سے ملاقا ت کی اور معا ملہ کو میر ٹ کے اوپر حل کروا نے کی یقین دھا نی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی گا ئوں پیر کا نجی کے رہا ئشیو ں نے گزشتہ روز گا ئو ں کے مدرسے ،در با ر اور مسجد پر نا جا ئز قبضہ کیخلا ف ڈپٹی کمشنر بھمبر کے آفس کے با ہر احتجا جی مظا ہر ہ کیا احتجا جی مظا ہر ین میں گا ئو ں کی خوا تین ،بچے اور مر د شامل تھے احتجا جی مظا ہر ین کی قیادت چیئر مین کمیٹی چو ہدری محمد حنیف کر رہے تھے جنہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ گا ئو ں کے لو گو ں نے مل جل کر اہل اسلا م کے رقبہ پر ایک مدرسہ ،در بار اور مسجد تعمیر کروا ئی تھی جس پر کو ٹلی کے رہائشی اعجا ز گیلانی نا مہ شخص نے نا جا ئز قبضہ کر لیاہے اور فیملی کیسا تھ رہا ئش اختیا ر کر لی ہے ہما را ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ ہے کہ گا ئو ں کا رقبہ اہل اسلا م قبضہ ما فیا سے واگزار کروایا جا ئے اور مسجد،مدر سے اور در با ر کو گا ئوں کے لو گو ں کی سہو لت سے کھولا جا ئے احتجا جی مظا ہر ین کے وفد سے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے ملاقا ت کی اور وفد کے احتجاج کیوجہ در یا فت کی انہو ں نے وفد سے کہا کہ آپ کا معاملہ میر ٹ کے اوپر حل کر یں گے در خواست کیسا تھ احتجا ج اچھی روا یت نہ ہے آپ ضلعی انتظا میہ کے اوپر اعتماد کریں انشا اللہ معاملہ میر ٹ کے اوپر حل ہوگا جس کے بعداحتجا جی مظا ہر ین نے اپنااحتجاج وقتی طو ر پر مو خر کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Raja Tariq

Raja Tariq

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )نگرا ن ڈی ای او نسواں بھمبر نے اجا رہ دا رو ں کا ساتھ دے کر یہ ثابت کیا ہے کہ شعبہ تعلیم میں علم دشمن گرو ہ شامل کر کے تعلیمی نظا م کا بیڑ ہ غرق کیا جارہا ہے قا بلیت اور میر ٹ آزاد کشمیر میں مذاق بن کر رہ گیا ہے علم کے فرو غ کیلئے حکومتی نعر ے اور پا لیساں بے معنی ہیں اگر میر ٹ کا قتل عام جا ری رہا تو آئند ہ آنیوا لی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کر ینگی چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر محکمہ تعلیم میں ہو نیوا لی بے قا عد گیو ں اور میر ٹ کی پا ما لی کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر بڑ ھنگ کے سما جی را ہنما ئوں مرزا شکیل احمد اور را جہ جہا نگیر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بڑ ھنگ گر لز ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل میں خا لی ہونیوا لی آسامی پر مقامی امیدوارہ ،قا بلیت اور میر ٹ کی بنا پر سیکر ٹر ی تعلیم نے آرڈر کیا جا ری کیالیکن مداری ٹو لہ جو کہ علم دشمنی میں اپنی مثا ل آپ ہے نے اپنی ایک عزیز ہ کو صرف تنخواہ اور مر اعا ت کیلئے ایڈ جسٹ کروانے کی ڈی او نسواں سے ملکر کو شش کی ہے جو قابل مذ مت ہے مدا ری ٹولہ عر صہ دراز سے بھمبر کے ڈی ای او آفس پر قبضہ کیا ہوا ہے جو علاقے کے غر یب لو گو ں کے پڑ ھے لکھے بچے اور بچیو ں کے میر ٹ کا قتل کر کے ان کے حق پر شب خون ما ر رہا ہے جبکہ دوسر ی طرف حکومت آزادکشمیر کی تعلیمی پا لیساں اودعوئے زبا نی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہ ہیں اور نہ ہی حکومتی چیک اینڈ بیلنس کے ادا رے اپنی ذمہ دا ریا ں پو ری کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہما ر ا چیف سیکر ٹر آزاد کشمیر سے مطا لبہ ہے کہ وہ بھمبر میں محکمہ تعلیم کے اندر اسا تذ ہ کی بھر تی اور دیگر معا ملا ت میں ہو نیوا لی بے قا عد گیو ں کا نو ٹس لیں اور نظا م تعلیم کا بیڑ ہ غرق کر نیوالے عناصر کو بے نقاب کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)فلا ح انسانیت کیلئے کا م کر نے والے سماجی ادا رے اور افراد مسا ئل حل کرنے میں حکومت کا ہا تھ بٹا رہے ہیں ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن نے3ما ہ کے عر صے میں بہتر ین کا رکر دگی دیکھائی ہے فر ی ایمبو لنس سروس سے علاقے کے لوگوں کو بڑا ریلیف ملے گا مخیر حضرا ت سماجی ادا رو ں کے سا تھ تعاون کریں ان خیا لا ت کااظہا ر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدری محمدایوب نے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے زیر اہتما م فر ی ایمبولنس سروس کی افتتا حی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دو ر میں مسا ئل اتنے بڑ ھ گئے ہیں کہ اکیلے حکومت اس کو حل نہیں کر سکتی اس کیلئے مقا می لو گو ں کو بھی اپنی مدد آپ کے تحت مسا ئل حل کرنے کیلئے کا م کر نا ہو گا سما جی ادا رو ں کی اہمیت بڑ ھ رہی ہے سما جی ادا رے کم خر چ کیسا تھ زیا دہ بہتر کا م کر رہے ہیں تقر یب سے خطا ب کرتے ہوئے پر نسپل پوسٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر پرو فیسر محمدامین مشتاق نے کہاکہ دکھی لو گو ں کی خدمت کر نیوا لے افراد عظیم ہیں جو دنیا اور آخرت میں کا میا ب ہو نگے زند گی کا اصل مقصد دوسرو ں کے کا م آناہے جبکہ دبئی میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنمارا جہ محمد طارق نے کہا کہ مما لک مقیم کمیو نٹی اپنے علاقے کی تعمیر وترقی اور لو گو ں کی فلاح وبہبود کا بڑا جذ بہ رکھتے ہیں رفا عی اور فلاحی کا مو ں کیلئے بڑ ھ چڑ ھ کر ما لی تعاون کر رہے ہیں اپنی طرف سے تنظیم کوایمبو لنس کا عطیہ دے ریا ہوں جو علاقے کے مر یضوں کے کا م آئے گی جبکہ چیف آفیسر ضلع کو نسل میر پور چو ہدر ی غلا م یٰسین نے کہا کہ ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا قیا م خوش آئند ہے نو جو ان مبا رکبا د کے مستحق ہیں جس سے علاقے کے ما حو ل میں بہتر ی آئے گی اور علاقے کی نیک نا می میں اضا فہ ہو گا تقر یب سے صدر انسان دو ست انجمن فلا ح وبہبود چو ہدری غلا م احمد ، صدر ڈھیر وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن چو ہدری انعام الحق ،چوہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سا جد حسین ،مو لانا محمد صد یق ،امتیاز احمد ہاشمی سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا تقر یب کے آخر میں اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ طا رق نے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کو ایمبو لینس کا عطیہ دیا جس کے کا غذات اور چا بی تنظیم کے صدر کے حوا لے کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بھمبر کے عوام تک عدل وانصاف کے لیے تبدیلی کی دعوت لے کر ایک ایک فرد کے پاس جانے کا وقت آگیا،پڑھے لکھے نوجوان کو گزشتہ 40 سالوں سے نظر انداز کر کے نااہل اور نالائق رشتہ داروں کو ملازمتوں میں ایڈجسٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ،یہی وجہ ہے کہ ریاستی ادارے ہر شعبہ میں زوال پذیر ہین ،پرائیویٹ سیکٹر میں نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ثابت کیا ہے کہ حکومتوں میں بیٹھے سیاستدان صرف اقرباء پروری کو فروغ دیتے ہیں یہی وجہ ہے ریاست کے تمھارے ادارے روبہ زوال ہیں ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی بھمبر کے امیر ڈاکٹر عبدالرحمان نے اراکین جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ جلد ہی رابطہ عوام مہم شروع کی جا رہی ہے ،جس میں کارکنان جماعت اسلامی کا پیغام ایک ایک فرد تک پہنچائیں،انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا تابناک مستقبل اور سرمایہ افتخار ہیںاس لیے ہم اس سرمائے کو تباہ ہوتے نہیں دیکھ سکتے۔نوجوان بھی چمک اور نمائشی عہدے بانٹنے والوں کے چنگل سے باہر نکلیں اوراپنے حالات بدلنے کے لیے عملی فیلڈ میں سامنے آئیں ،حالات بدلنے کا ایجنڈا صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے ،انہوں نے کہا کہ سیاست و الیکشن میں پیسے کا اندھا دھند استعمال کرپشن کلچر کے فروغ کا باعث بن رہا ہے ،جسے روکنے کے لیے نوجوان آگے بڑھیں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آمدہ الیکشن کے لیے آزاد الیکشن کمیشن کا قیام ضروری ہے ،جس کے بغیر منصفانہ الیکشن کا قیام ممکن نہیںاس موقعہ پر جماعت اسلامی کے رہنمائوں راجہ رضوان الزمان ،ڈاکٹر ریاض احمد مرزا ،چوہدری محمد علی اختر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی ایلیمنٹر ی تعلیمی بو رڈ بھمبر نے امتحا ن 2015-16کیلئے دا خلہ کا شیڈول جا ری کر دیا جس کے مطا بق داخلہ فیس ریگو لر طلبہ وطالبا ت جما عت پنجم 400رو پے اور جماعت ہشتم 500رو پے مقرر کی گئی ہے جبکہ پرا ئیو یٹ امیدواران کی شر ح دا خلہ فیس جما عت 450اور جما عت ہشتم 550رو پے مقرر کی گئی ہے دا خلہ فا رم فیس 30رو پے فا رم کے حساب سے چا لا ن کشمیر بینک ضلع بھمبر کی کسی بھی برا نچ میں جمع کروا کر فا رمز دفتر ہذا واقع شیر جنگ کا لو نی نزدرضیہ میمو ریل ہسپتا ل بھمبر سے موصول کے جا سکیں گے سنگل فیس برا ئے ریگو لر وپرا ئیو یٹ طلبہ وطا لبا ت 20/11/15مقر ر کی گئی ہے دوگنا فیس کیسا تھ فا رم جمع کروا نے کی تاریخ30-11-15ہے جبکہ تین گنا فیس کیسا تھ آخر ی تاریخ 20-12-15مقرر کی گئی ہے اور تین گنا فیس کیسا تھ داخلہ جمع کروانے کیلئے چیئر مین ضلعی ایلمنٹر ی تعلیمی بو رڈ بھمبر سے خصوصی منظو ری حا صل کر نا پڑ ے گی جبکہ داخلہ فیس کیسا تھ سا تھ داخلہ فا رمز بھی متعلقہ تاریخ تک جمع کروا نا لا زمی ہو گا لیٹ ہو نے کی صورت میںا ضافی فیس کے ذمہ دا ر ادا رہ جا ت کے سر برا ہا ن اور امیدوارا ن ہو نگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر کے نواحی گائو ں پیر کانجی کے رہا ئشیو ں کا رقبہ ایل اسلا م قبضہ ما فیاسے واگزار کر نے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر کے با ہر احتجا ج احتجا جی مظا ہر ین میں مرد وخوا تین اور بچے شا مل تھے اسسٹنٹ کمشنر نے احتجا جی مظا ہر ین کے وفد سے ملاقا ت کی اور معا ملہ کو میر ٹ کے اوپر حل کروا نے کی یقین دھا نی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی گا ئوں پیر کا نجی کے رہا ئشیو ں نے گزشتہ روز گا ئو ں کے مدرسے ،در با ر اور مسجد پر نا جا ئز قبضہ کیخلا ف ڈپٹی کمشنر بھمبر کے آفس کے با ہر احتجا جی مظا ہر ہ کیا احتجا جی مظا ہر ین میں گا ئو ں کی خوا تین ،بچے اور مر د شامل تھے احتجا جی مظا ہر ین کی قیادت چیئر مین کمیٹی چو ہدری محمد حنیف کر رہے تھے جنہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ گا ئو ں کے لو گو ں نے مل جل کر اہل اسلا م کے رقبہ پر ایک مدرسہ ،در بار اور مسجد تعمیر کروا ئی تھی جس پر کو ٹلی کے رہائشی اعجا ز گیلانی نا مہ شخص نے نا جا ئز قبضہ کر لیاہے اور فیملی کیسا تھ رہا ئش اختیا ر کر لی ہے ہما را ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ ہے کہ گا ئو ں کا رقبہ اہل اسلا م قبضہ ما فیا سے واگزار کروایا جا ئے اور مسجد،مدر سے اور در با ر کو گا ئوں کے لو گو ں کی سہو لت سے کھولا جا ئے احتجا جی مظا ہر ین کے وفد سے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے ملاقا ت کی اور وفد کے احتجاج کیوجہ در یا فت کی انہو ں نے وفد سے کہا کہ آپ کا معاملہ میر ٹ کے اوپر حل کر یں گے در خواست کیسا تھ احتجا ج اچھی روا یت نہ ہے آپ ضلعی انتظا میہ کے اوپر اعتماد کریں انشا اللہ معاملہ میر ٹ کے اوپر حل ہوگا جس کے بعداحتجا جی مظا ہر ین نے اپنااحتجاج وقتی طو ر پر مو خر کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )نگرا ن ڈی ای او نسواں بھمبر نے اجا رہ دا رو ں کا ساتھ دے کر یہ ثابت کیا ہے کہ شعبہ تعلیم میں علم دشمن گرو ہ شامل کر کے تعلیمی نظا م کا بیڑ ہ غرق کیا جارہا ہے قا بلیت اور میر ٹ آزاد کشمیر میں مذاق بن کر رہ گیا ہے علم کے فرو غ کیلئے حکومتی نعر ے اور پا لیساں بے معنی ہیں اگر میر ٹ کا قتل عام جا ری رہا تو آئند ہ آنیوا لی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کر ینگی چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر محکمہ تعلیم میں ہو نیوا لی بے قا عد گیو ں اور میر ٹ کی پا ما لی کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر بڑ ھنگ کے سما جی را ہنما ئوں مرزا شکیل احمد اور را جہ جہا نگیر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بڑ ھنگ گر لز ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل میں خا لی ہونیوا لی آسامی پر مقامی امیدوارہ ،قا بلیت اور میر ٹ کی بنا پر سیکر ٹر ی تعلیم نے آرڈر کیا جا ری کیالیکن مداری ٹو لہ جو کہ علم دشمنی میں اپنی مثا ل آپ ہے نے اپنی ایک عزیز ہ کو صرف تنخواہ اور مر اعا ت کیلئے ایڈ جسٹ کروانے کی ڈی او نسواں سے ملکر کو شش کی ہے جو قابل مذ مت ہے مدا ری ٹولہ عر صہ دراز سے بھمبر کے ڈی ای او آفس پر قبضہ کیا ہوا ہے جو علاقے کے غر یب لو گو ں کے پڑ ھے لکھے بچے اور بچیو ں کے میر ٹ کا قتل کر کے ان کے حق پر شب خون ما ر رہا ہے جبکہ دوسر ی طرف حکومت آزادکشمیر کی تعلیمی پا لیساں اودعوئے زبا نی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہ ہیں اور نہ ہی حکومتی چیک اینڈ بیلنس کے ادا رے اپنی ذمہ دا ریا ں پو ری کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہما ر ا چیف سیکر ٹر آزاد کشمیر سے مطا لبہ ہے کہ وہ بھمبر میں محکمہ تعلیم کے اندر اسا تذ ہ کی بھر تی اور دیگر معا ملا ت میں ہو نیوا لی بے قا عد گیو ں کا نو ٹس لیں اور نظا م تعلیم کا بیڑ ہ غرق کر نیوالے عناصر کو بے نقاب کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)فلا ح انسانیت کیلئے کا م کر نے والے سماجی ادا رے اور افراد مسا ئل حل کرنے میں حکومت کا ہا تھ بٹا رہے ہیں ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن نے3ما ہ کے عر صے میں بہتر ین کا رکر دگی دیکھائی ہے فر ی ایمبو لنس سروس سے علاقے کے لوگوں کو بڑا ریلیف ملے گا مخیر حضرا ت سماجی ادا رو ں کے سا تھ تعاون کریں ان خیا لا ت کااظہا ر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدری محمدایوب نے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے زیر اہتما م فر ی ایمبولنس سروس کی افتتا حی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دو ر میں مسا ئل اتنے بڑ ھ گئے ہیں کہ اکیلے حکومت اس کو حل نہیں کر سکتی اس کیلئے مقا می لو گو ں کو بھی اپنی مدد آپ کے تحت مسا ئل حل کرنے کیلئے کا م کر نا ہو گا سما جی ادا رو ں کی اہمیت بڑ ھ رہی ہے سما جی ادا رے کم خر چ کیسا تھ زیا دہ بہتر کا م کر رہے ہیں تقر یب سے خطا ب کرتے ہوئے پر نسپل پوسٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر پرو فیسر محمدامین مشتاق نے کہاکہ دکھی لو گو ں کی خدمت کر نیوا لے افراد عظیم ہیں جو دنیا اور آخرت میں کا میا ب ہو نگے زند گی کا اصل مقصد دوسرو ں کے کا م آناہے جبکہ دبئی میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنمارا جہ محمد طارق نے کہا کہ مما لک مقیم کمیو نٹی اپنے علاقے کی تعمیر وترقی اور لو گو ں کی فلاح وبہبود کا بڑا جذ بہ رکھتے ہیں رفا عی اور فلاحی کا مو ں کیلئے بڑ ھ چڑ ھ کر ما لی تعاون کر رہے ہیں اپنی طرف سے تنظیم کوایمبو لنس کا عطیہ دے ریا ہوں جو علاقے کے مر یضوں کے کا م آئے گی جبکہ چیف آفیسر ضلع کو نسل میر پور چو ہدر ی غلا م یٰسین نے کہا کہ ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا قیا م خوش آئند ہے نو جو ان مبا رکبا د کے مستحق ہیں جس سے علاقے کے ما حو ل میں بہتر ی آئے گی اور علاقے کی نیک نا می میں اضا فہ ہو گا تقر یب سے صدر انسان دو ست انجمن فلا ح وبہبود چو ہدری غلا م احمد ، صدر ڈھیر وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن چو ہدری انعام الحق ،چوہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سا جد حسین ،مو لانا محمد صد یق ،امتیاز احمد ہاشمی سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا تقر یب کے آخر میں اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ طا رق نے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کو ایمبو لینس کا عطیہ دیا جس کے کا غذات اور چا بی تنظیم کے صدر کے حوا لے کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بھمبر کے عوام تک عدل وانصاف کے لیے تبدیلی کی دعوت لے کر ایک ایک فرد کے پاس جانے کا وقت آگیا،پڑھے لکھے نوجوان کو گزشتہ 40 سالوں سے نظر انداز کر کے نااہل اور نالائق رشتہ داروں کو ملازمتوں میں ایڈجسٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ،یہی وجہ ہے کہ ریاستی ادارے ہر شعبہ میں زوال پذیر ہین ،پرائیویٹ سیکٹر میں نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ثابت کیا ہے کہ حکومتوں میں بیٹھے سیاستدان صرف اقرباء پروری کو فروغ دیتے ہیں یہی وجہ ہے ریاست کے تمھارے ادارے روبہ زوال ہیں ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی بھمبر کے امیر ڈاکٹر عبدالرحمان نے اراکین جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ جلد ہی رابطہ عوام مہم شروع کی جا رہی ہے ،جس میں کارکنان جماعت اسلامی کا پیغام ایک ایک فرد تک پہنچائیں،انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا تابناک مستقبل اور سرمایہ افتخار ہیںاس لیے ہم اس سرمائے کو تباہ ہوتے نہیں دیکھ سکتے۔نوجوان بھی چمک اور نمائشی عہدے بانٹنے والوں کے چنگل سے باہر نکلیں اوراپنے حالات بدلنے کے لیے عملی فیلڈ میں سامنے آئیں ،حالات بدلنے کا ایجنڈا صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے ،انہوں نے کہا کہ سیاست و الیکشن میں پیسے کا اندھا دھند استعمال کرپشن کلچر کے فروغ کا باعث بن رہا ہے ،جسے روکنے کے لیے نوجوان آگے بڑھیں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آمدہ الیکشن کے لیے آزاد الیکشن کمیشن کا قیام ضروری ہے ،جس کے بغیر منصفانہ الیکشن کا قیام ممکن نہیںاس موقعہ پر جماعت اسلامی کے رہنمائوں راجہ رضوان الزمان ،ڈاکٹر ریاض احمد مرزا ،چوہدری محمد علی اختر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر نسپل گو رنمنٹ ڈگر ی کا لج پنجیڑ ی پرو فیسر را جہ عبدا لر حمن کی تا ئی محتر مہ اور پرو فیسر را جہ ظفر اقبا ل ،صو بیدار (ر) محمد نسیم ،صو بیدا ر (ر) محمد آصف اور را جہ اعظم خا ن کی وا لد ہ محتر مہ گزشتہ روز علا لت کے با عث وفا ت پا گئیں ہیں مرحو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن پو ٹھی راجگا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی ،مذ ہبی،تعلیمی ،سر کا ری ملا زمین ،وکلا ،صحا فیو ں ،عوام علاقہ اور عزیز اقا ر ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت آزاد جمو ں وکشمیر سلیکشن بو رڈ نمبر2کا اجلاس محکمہ امو ر حیوانا ت کے سا ت وٹر نر ی آفیسرا ن کو بحیثیت سینئر وٹر نری آفیسربی18میں تر قیاب کر دیاگیا تر قیا ت ہو نے والے آفیسرا ن ڈا کٹر اسرا ر حسین کا ظمی ویٹر نر ی آفیسر مظفر آبا د ،ڈا کٹر محمد ایو ب ویٹر نر ی آفیسر حال انچا ر چ DLPDOڈا کٹر شبیر حسین حا لADIOمیر پو ر ،ڈا کٹر عبدا لکر یم خا ن ویٹر نر ی آفیسر مظفر آباد ،ڈا کٹر سلیما ن خلجی ویٹر نر ی آفیسر بھمبر ،ڈا کٹر طا رق محمود ویٹر نر ی آفیسر راولاکو ٹ اور ڈا کٹر شبیر شیخ کو تر قیا ت ہو نے پر صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سینئر نا ئب صدر طا رق محمود ثاقب ،سر پر ست اعلیٰ عز یز الر حمن ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری عاطف اکر م ،شیرازپرو یز مشتاق ،نے دلی مبا رکبا د پیش کی اور ان کی تر قیا بی پر سیدبازل علی نقوی وزیر زراعت وحیوانا ت ،ڈا کٹر شہلہ وقار سیکر ٹر ی امو ر حیوانا ت ،ڈا کٹر خا لد محمود مرزا نا ظم اعلی محکمہ امو ر حیو انا ت ،را جہ نصر اقبا ل خا ن معاون انتظا میہ کا خصوصی شکر یہ ادا کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر طا رق محمود شاکر کی خوشدامن اور ساوتھ افر یقہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈا کٹر سمید وڑا ئچ کی وا لد ہ محتر مہ رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی مر حو مہ کی نما زجنازہ گزشتہ روزآبا ئی گا ئوں میںادا کر دی گی نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی،مذ ہبی ،تعلیمی ، شخصیا ت ،ڈا کٹرز،صحا فی ،وکلا ء ،تا جر برا دری ،سول سائٹی ،عوام علاقہ اورعز یز اقا ر ب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر پرست اعلیٰ کشمیر پر یس کلب عزیز الر حمن ناز نے کہا ہے کہ اسلا م امن اور بھا ئی چا رے کا در س دیتا ہے جو لو گ دہشت گر دی میں ملو ث ہیں ان کا دین اسلا م سے کو ئی تعلق نہیں پو ری دنیا امن کی کوششیں کر رہی ہے لیکن اسلا م اور پا کستا ن کے دشمن ہما رے ملک کی سر حدوں کو کمزور کر نے کی نا کا م کو شش کر رہے ہیں ملک میں دہشت گردوں کے خا تمے کیلئے پا ک فو ج کا آپر یشن ضر ب عضب کا میا بی سے جا ری ہے دہشت گر دو ں کی کمر ٹو ٹ چکی ہے مسئلہ کشمیر بھی جلد حل ہو گا انہو ں نے مز ید کہا کہ اسلا م دشمن اور پا کستا ن دشمن قو تیں پا کستا ن میں دہشت گردی پھیلارہی ہیں تا کہ پا کستا ن کو کمزور کیا جا سکے لیکن پا ک فو ج نے ان کا منہ تو ڑ جواب دے کرپا کستا نی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نا صر شر یف بٹ منعقد ہوا اجلاس میں یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے صدر وسابق جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب بھمبر ڈا کٹر طا رق محمود شاکر کی خوشدامن اور ساوتھ افر یقہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈا کٹر سمید وڑا ئچ کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر انتہا ئی گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں سینئر نا ئب صدر طا رق محمود شاکر،نا ئب صدر ارشد محمود غازی ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عاطف اکر م ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹری مرزا ندیم اختر ،جا ئنٹ سیکر ٹری را جہ وحید مراد،سیکر ٹر ی اطلاعا ت شیراز پرو یز مشتاق ،سیکر ٹر ی ما لیا ت سلیم سا گر ،سر پر ست اعلیٰ عزیز الر حمن نا ز ،را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ،ملک شوکت حسین ،قاضی انصر زما ن انصر ،جہا نگیر احمد پاشا ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد زبیر ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)(ر) سپر یٹنڈ نٹ سیشن کو رٹ مرزا منیر احمد جرا ل گزشتہ روز علالت کے باعث وفا ت پا گئے ہیں مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن جبی جا تلاں میں سپر دخا ک کر دیا گیانمازجنازہ میں سابق وزیر حکومت چو ہدری رخسار احمد ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمدمنشا ء غو ث ،سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرا ل ،مسلم لیگ ن کے را ہنما را جہ نو ید گو گا ،را جہ امتیاز احمد،محتسب اعلیٰ(ر)چوہدری محمد رشید ،نا ئب تحصیلدار قیصر شمس ،ڈپٹی ڈائر یکٹر اطلاعا ت مرزا بشیر جرا ل ،را جہ مظہر ایڈووکیٹ ،چوہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی جمیل کا مران ایڈووکیٹ ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب جا تلا ں چو ہدری محمود احمد سمیت وکلاء ،صحا فیو ں ،سر کا ری ملازمین عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر میںمنشیات فروش طاقتورہونے لگے ، ،کانگڑہ فکروٹ،بھمبر شہر ،بڑھنگ ،چھمب پونہ ،سماہنی کے علاقوں میں منشیات فروشوں کا نیٹ ورک مضبوط ،پونا سماہنی سے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کارروائی کے دوران گرفتار ملزم اور اس کے فرار ہونے والے ساتھیوں کوبچانے کے لیے منشیات فروشوں اور اس کے سرپرستوں نے پولیس پر دبائو بڑھا دیا ،تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر سمیت پونا ،سماہنی ، کانگڑہ فکروٹ،بڑھنگ ،برسالی اور چھمب کے علاقوں میں منشیات فروشوں نے مضبوط نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے اور جس نے بے روزگار نوجوانوں کو ٹارگٹ کرلیاہے اور انہیں نشے کا عادی بنایا جا رہا ہے منشیات فروشوں کے اس نیٹ ورک کوتوڑنے کے لیے مقامی پولیس اہلکاروں کو ہٹا کر غیر مقامی اہلکاروں کے ذریعے پولیس کو سخت کارروائی کرنی چاہیے ،معلوم ہوا ہے کہ منشیات فروشوں کے سرپرست کافی مضبوط ہو چکے ہیں ،پونا سماہنی میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی تو ایک ملزم کو گرفتارکیا گیا،لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ منشیات فروشوں کے سرپرستوں نے اس ملزم کی رہائی کے لیے پولیس پر دبائو ڈالنا شروع کر دیا ہے ،سٹی تھانہ بھمبر کے ان پولیس اہلکاروں نے تو حد ہی کر دی جب انہوں نے ایک پولیس افسرکی ہدایت پر منشیات کے عادی ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑلیالیکن اسے تھانے پہنچنے سے قبل ہی مک مکا کر کے چھوڑ دیا گیا ،جس کا ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین اور ایس ایچ او سٹی تھانہ بھمبر سکندراعظم کو سخت نوٹس لینا چاہیے ،بھمبرکے شہر یوں نے منشیات فروشی کے بڑھتے رجحان پر سخت تشویش ظاہر کی ہے اور انہوں نے ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغازکیا جائے اور ایسے پولیس اہلکاروں کو بھی پکڑا جائے جو منشیات فروشوں کے ہمنوا بنے ہوئے ہیں ۔