بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 3/9/2015

Meeting

Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر پولیس کے 4 انسپکٹر چوہدری انصر علی، خواجہ عبدا لقیوم، چوہدری محمد امین، ملک محمد احسان، ڈی ایس پی ترقیاب نوٹیفکیشن جاری انسپکٹر جنرل پولیس مظفر آباد کے دفتر سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او سٹی کو ٹلی انسپکٹر چو ہدر ی انصر علی ترقیا ب ہو کر ڈی ایس پی کو ٹلی ،سی آئی اے انسپکٹر میر پو ر خواجہ عبدا لقیو م تر قیا ب ہو کر ڈی ایس پی میر پور سٹی ،ایس ایچ او باغ چو ہدر ی محمد امین تر قیا ب ہو کر ڈی ایس پی بھمبر سٹی جبکہ ملک محمد احسان سپیشل برا نچ ترقیا ب ہو کر ڈی ایس پی نیلم تعینا ت ہو گئے ہیں اس سلسلے میں انسپکٹر جنر ل پو لیس مظفر آبا د کے دفتر سے گز شتہ روز نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیل جو ڈیشل کمپلیکس بر نا لہ کا افتتا ح 8ستمبر برو ز منگل کو چیف جسٹس ہا ئیکو رٹ جسٹس غلام مصطفی مغل اپنے دست مبا رک سے کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سب ڈو یژ ن بر نا لہ میں تعمیر ہو نیو الے نئے جو ڈیشل کمپلیکس کا افتتا ح 8ستمبر برو ز منگل بو قت 11بجے دن چیف جسٹس ہائیکو رٹ جسٹس غلا م مصطفی مغل اپنے دست مبا رک سے کرینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کو ٹر یفک جیسے مسا ئل سے پا ک کر نے کیلئے لا ری اڈا ،سما ہنی چو ک ،میر پو ر چو ک اور کو ٹھی مو ر سمیت اہم مقا ما ت پر مو ٹر سا ئیکل سٹینڈ بنا ئے جا ئینگے کم عمر اور بغیر ہیلمٹ کے مو ٹر سا ئیکل سوا رو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی طا لب علمو ں اور لو گوںمیں ٹر یفک کے متعلق معلو ما ت کیلئے مختلف سکو لو ں کا لجز اور عو امی مقا ما ت پر سمینار منعقد کروا ئے جا ئینگے اور پمفلٹ تقسیم کئے جا ئینگے ٹر یفک جیسے مسا ئل پر قابو پا نے کیلئے تا جر اور شہر ی تعاو ن کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن نے تا جرو ں اور شہر یو ں کیسا تھ میٹنگ میںا ظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تیز ی سے بڑ ھتی ہو ئی ٹر یفک کو کنٹرو ل کر نے کے لئے بھمبر کے مختلف مقا ما ت پر مو ٹرسا ئیکل سٹینڈبنا ئے جا رہے ہیںتا کہ اندرو ن شہر ٹر یفک کے مسئلہ پر قابو پا یا جا سکے انہو ں نے در خواست کی کہ کم عمر بچو ں کو مو ٹر سا ئیکل ہر گز نہ دیں اور بغیر ہیلمٹ کے مو ٹر سا ئیکل استعما ل نہ کر یں طا لب علمو ں اور عو ام میں ٹر یفک کی آگا ہی کیلئے جلد تما م سکو لو ں اور کا لجز میں سیمنا ر منعقد کئے جا ئینگے اور ٹر یفک پو لیس کے ذریعے پمفلٹ تقسیم کئے جا ئینگے انہو ں نے تا جرو ں اور عو ام علاقہ سے در خواست کی کہ وہ ٹر یفک جیسے مسا ئل پر قابو پا نے کے لئے انتظا میہ اور بلد یہ سے تعاو ن کر یںاجلا س میں ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدا نو ر خا ن ،سا بق چیئرمین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن ،ٹر یفک سا ر جنٹ را جہ سہراب خا ن ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م پپو ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صرشر یف بٹ ،سینئر صحا فی قا ضی انصر زما ن ،ٹرا نسپو رٹ یو نین کے را ہنما چو ہدر ی محمود سبحا نی ،تاجر را ہنما شو کت علی بھٹی ودیگر بھی مو جو دتھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) سا بق ممبر اسمبلی وممبر کشمیر کو نسل مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر را جہ مقصود احمد خا ن 6 ستمبر بروز اتوا ر سپہر 3بجے چو کی کے مقا م پر اہم پر یس کا نفر نس کر ینگے جس میں وہ آئند ہ کے سیا سی لا ئحہ عمل کا اعلا ن کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سا بق ممبر اسمبلی و کشمیر کو نسل مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر را جہ مقصود احمد خا ن6 ستمبر بروز اتوا ر چو کی کے مقام پر معززین علا قہ کی مو جودگی میں اہم پر یس کا نفر نس کرینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا کٹرز کی ہیلتھ پرو فیشنل الا ونس نہ دینے پر پی ایم اے آزاد کشمیر کے مر کز ی صدر ڈا کٹر آفتا ب احمد میر نے مر کز ی کو نسل سے مشا ورت کے بعد 3ستمبر سے روزا نہ 10بجے سے12بجے تک ہڑ تا ل کا اعلان کر دیا ہڑ تا ل کے دو را ن صرف ایمر جنسی خد ما ت انجا م دی جا ئینگی تفصیلا ت کے مطا بق آزاد حکومت نے وفاقی حکومت سے گزشتہ 3سا لو ں سے ڈا کٹرز کیلئے مختص ہیلتھ پرو فیشنل الا ونس لے کر اپنے مقا صد کیلئے استعما ل کر چکی ہے آزاد کشمیر کے ڈا کٹر ز حکومت کی اس نا انصا فی پر3ستمبر سے روزا نہ 10بجے سے12بجے تک او پی ڈی اور ان ڈو ر میں کا م نہیں کر ینگے البتہ ایمر جنسی کی صورت میں اپنے فرا ئض سر انجا م دینگے۔۔