بھمبر کی خبریں 10/11/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آمد ہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن یوتھ ونگ کے نوجوان اپنا جاندار کردار ادا کرینگے یوتھ ونگ را جہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں متحد ومنظم ہے اور قیادت کے ہر فیصلے پر لبیک کہے گی حلقہ سماہنی کے اندر مسلم لیگ نون کی قیادت کر نیوا لے بھی قر با نی کیلئے تیا ر ہو جا ئیں اگر حلقہ سما ہنی کے امیدوار وں نے اپنی ضد انا اور ہٹ دھر می ختم نہ کی اور یو تھ ونگ کے نو جو ان انکا محاسبہ کرینگے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ یو تھ ونگ ضلع بھمبر کے سیکر ٹر ی جنر ل را جہ التماس خان نے اپنے بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی میں ہمیشہ کا رکنو ں کواستعما ل کیا گیا اس دفعہ حلقہ سما ہنی کے امیدوار عوام پر تر س کر تے ہو ئے اپنی ذاتی انا اور ہٹ دھر می کو ختم کر کے ٹکٹ کا فیصلہ مر کز ی قیادت پر چھوڑ دیں انہو ں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی میں 10 سا لو ں سے مقامی مسلم لیگی قیادت کی ہٹ دھر می کی وجہ سے کارکنوں کا شدید استحصا ل ہو رہا ہے اور وہ گو مگو ں کا شکا ر ہیں ایسے حا لا ت میں مسلم لیگ نون کے ٹکٹ کے خواہش مند لیگی کا رکنوں کو آزما ئش میںڈا لنے کی بجا ئے ایک نقطہ پر متفق ہو کر مضبو ط امیدوار کاانتخاب کریں تا کہ عوام علاقہ کی محرو میو ں اور ما یوسیو ں کاازالہ ہو سکے انہوں نے مر کز ی صدر را جہ فا روق حیدر خا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ سما ہنی کا دو رہ کر کے لیگی کا رکنو ں اور با لخصوص یو تھ کی را ئے کا احترا م کرتے ہو ئے ن لیگ کے امیدوار کا اعلا ن کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم بھا رت نر یندر مو دی کے دو رہ بر طا نیہ کے موقع پر کشمیر فر یڈ م موومنٹ بھا رت کے کشمیر پر غا صبا نہ قبضہ اور کشمیر یو ں کی آزادی کی تحر یک کو قتل وغا رت گر ی کے ذریعہ بذور طا قت رو کنے اور اقوام متحد ہ میں تسلیم شدہ حق خو دارادیت نے انکا ر کیخلا ف لندن آمد پر بھر پو ر احتجا ج کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں کیا انہو ں نے کہا کہ احتجا جی پرو گرا م کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور اس احتجا ج میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ بر طا نیہ میں مقیم تمام کشمیر ی سیاسی وسما جی تنظیموں سے بھی را بطے ہیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سینئر نا ئب صدر حا جی یٰسین کشمیر فر یڈ م موومنٹ بر طا نیہ کے صدر چو ہدر ی غلام حسین اور جنر ل سیکر ٹر ی زا ہد کلیا ل پر مشتمل کمیٹی 13نو مبر کو نر یندر مو دی وزیر اعظم بھا رت کے خلا ف ہو نیوا لے احتجا جی مظا ہر ہ کو آرگنا ئزکر رہے ہیں اس موقع پر اقوام عا لم سے ایک مطا لبہ ہو گا کہ کشمیر یو ں کو اقوام متحد ہ کو قراردا دو ں کے مطا بق خو دارا دیت دیا جا ئے اور مقبو ضہ کشمیر میں لا پتہ کشمیر ی نو جو انوں کو بازیا ب کیا جا ئے اور پر امن جدو جہد آزادی کی تحر یک کو ظلم وبر بر یت اور قید وبند کے ذریعہ ختم نہیں کیا جا سکتا اس لئے بھا رت کو ایسے تما م ہتھکنڈوں سے باز رکھا جا ئے حق خود ارا دیت کے حصول تک ہما ری پر امن جدو جہد جا ری ہے اور جا ری رہے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) لمصطفیٰ ویلفیئر ٹر سٹ یو کے کے زیر اہتما م مو رخہ13,14نو مبر بروز جمعہ ہفتہ کو رورل ہیلتھ سنٹر پنجیڑ ی میں فر ی آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں سپیشلسٹ ڈا کٹرز آنکھو ں کا معائنہ آپر یشن ادویا ت مفت فرا ہم کی جا ئینگی جو لو گ امرا ض چشم میں مبتلا ہیں انکی سہو لت کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر پنجیڑ ی میں سپیشل سیل قائم کر دیا گیا ہے جس کے انچا ر چ را جہ اظہر اقبا ل اور را جہ عثما ن محمود آف پنجیڑ ی ہیں جہا ں سے تما م مر یض منگل تک اپنی رجسٹر یشن کروا کر ٹو کن حاصل کر لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہیڈ ما سٹر چو ہدر ی محمداشر ف مر حو م کے صا حبزادے ٹیچر آرگنا ئزیشن چو ہدری انصر علی اشر ف کے بھا ئی ریڈر سیشن کو رٹ چو ہدری عد یل اشر ف گزشتہ روز رشتہ ازدو اج میں منسلک ہو گئے انکی شادی خا نہ آبا دی بخیر وخو بی انجا م پا ئی دعوت ولیمہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،سیکر ٹر ی سروسز (ر)چو ہدر ی فیا ض اختر ،پی ٹی آئی کے مر کز ی چیف آرگنا ئزر چو ہدری ظفر انو ر ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشاء غو ث ،تحصیل قاضی افتخا ر احمد با گڑ ی ،ضلع قا ضی عبدا لخا لق عتیق ،سینئر سو ل جج بھمبر جہا نگیر احمد جرا ل ،سول جج بر نا لہ چو ہدری زاہد حسین ،ڈی ایس پی را جہ ندیم عارف ،پی آئی را جہ مشتاق احمد ،ڈا کٹر انعام الحق ،انسپکٹر چو ہدری منیر احمد ،ایس ایچ او چو کی سما ہنی نثا ر یو سف ،اسسٹنٹ کمشنر (ر)چو ہدر ی محمد ایو ب ،صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدری عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدری فضل علی ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ راجہ شا ہدانو ر ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،مسلم کا نفر نس سٹی کے صدر خواجہ طا رق محمود بٹ ،حا جی منظو ر حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،جا وید صا دق جرا ل ایڈووکیٹ چو ہدر ی طا ہر السلا م ،محمد حنیف کٹو چ ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزامحمد اجمل جرا ل ،تحصیلدا ر بر با لہ حا جی غلا م محی الدین ،نا ئب تحصیلدار را جہ انصر خا ن ،سپر یٹنڈ نٹ سیشن کو رٹ را جہ ساجد حبیب ،ریڈر ضلع قاضی عبدا لرحمن میر ،با بو فیا ض احمد ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سابق صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری محمد عارف کا کا ،ٹھیکیدا ر محمدالیاس چو ہدری ،اے ای او چو ہدری محمد اکر م ،چو ہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی شوکت علی ،چو ہدری محمد اقبا ل(ر)تحصیلدا ر سمیت دو ست احبا ب اور عز یز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)برسالی تہرے قتل کیس کے چیف ملزم کی4 سال بعد بھی عدم گرفتاری پر اہلیان برسالی کا شدید احتجاج ،ضلع کچہری میں دھرنا۔پولیس اور انتظامیہ کے خلاف زبردست نعرے بازی ،6 گھنٹے مسلسل احتجاج کے بعد مظاہرین کے پولیس وانتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب ،مظاہرین کی نامزدمرکزی ملزم اشرف عرف اچھی کی گرفتاری کے لیے 2ہفتے کی ڈیڈ لائن ،پولیس کی گرفتاری کی یقین دہانی تفصیلات کے مطابق 4 سال قبل 11 دسمبر2011ء کو برسالی گائوں میںپولیس کی موجودگی میںزمین کے تنازعہ پر اشرف عرف اچھی نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پنچائتی جرگہ پراندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل اور 1 کوشدید زخمی کر دیا تھا ،جس کے بعد پولیس نے 5نامزد ملزمان اشرف عرف اچھی ،وقار شبیر ،اسجد ،عدنان بشیراور اعانت کے ملزم غلام حسین کے خلاف مقدمہ درج کیا،بعد ازاں اعانت کے ملزم سمیت واقعہ میںملوث تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا لیکن مرکزی ملزم اشرف اور وقار شبیر تاحال مفرور ہیں ،اس دوران ملزمان کی گرفتاری کے لیے مقامی لوگوں کئی بار پولیس افسران سے رابطہ کیا لیکن ملزمان گرفتار نہ ہو سکے۔

جبکہ الٹا ملزم نے کیس کی پیروی کرنے والے افراد کو دھمکی آمیز خط بھی لکھے اور مختلف طریقوں سے انہیں ڈرانے دھمکانے کا عمل جاری رکھا اور ملزم نے کھلم کھلا گائوں کے چکر لگانے شروع کر دیے ،جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پیدا ہو گیا جس پرگزشتہ روزبیسیوں افراد نے ملزم کی عدم گرفتاری پر ضلع کچہری میںشدید احتجاج کیا اور کئی گھنٹے دھرنا دیے رکھا ،ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کی غیر موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرراجہ ندیم عارف ،سینئر پولیس افسر نثار یوسف اور ایس ایچ او سٹی تھانہ سکندر اعظم نے مظاہرین کے وفدسے مذاکرات کیے اور یقین دلایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس ہر ممکن ذرائع استعمال کرے گی اورہم کوشش کریں گے کہ ملزم کو جلد قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے ،تاکہ مظلوم خاندانوں کو انصاف اور اہل دیہہ کو تحفظ مل سکے ،مظاہرین کے وفد کی قیادت کیپٹن (ر) چوہدری محمد رزاق ،صدر اصلاحی کمیٹی چوہدری محمد الیاس ،سابق صدر حاجی چوہدری منیر احمد، چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ،چوہدری نذیر مہر،چوہدری محمد اشرف ،چوہدری محمدشریف ،چوہدری ظفر مہر ،حاجی بہادر علی،چو ہدری جا وید بر سا لوی ،صوبیدار ہاشم ،چوہدری عبدالعزیز،چوہدری ہارون طفیل ایڈووکیٹ،چوہدری محمود اشرف سمیت دیگر شامل تھے،اس موقعہ پر پولیس انتظامیہ کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی گئی اور مظاہرین نے اعلان کیا کہ اگر ملزمان گرفتار نہ کیے گئے تو وہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News