غداری کیس: ریکارڈ  ٹمپرنگ کے الزامات بے بنیاد ہیں، اکرم شیخ کا تحریری جواب جمع

غداری کیس: ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزامات بے بنیاد ہیں، اکرم شیخ کا تحریری جواب جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے مقدمے کا ریکارڈ تحویل میں لینے کی درخواست پر اپنا تحریری جواب خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا ، کہتے ہیں ریکارڈ ٹیمپرنگ کے الزامات و خدشات بے بنیاد اور مضحکہ خیز…

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، کنورنوید اور بابرغوری شامل ہیں۔ گورنر سندھ…

جمہوری قوتیں عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں: وزیراعظم

جمہوری قوتیں عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایک بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دوسری جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ، مسائل کا حل صرف مذاکرات اور جمہوریت کے ذریعے نکل سکتا ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا سیاست…

جمیشد دستی اپنے الزامات کا ثبوت نہیں پیش کرسکے

جمیشد دستی اپنے الزامات کا ثبوت نہیں پیش کرسکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے آزاد امیدوار جمشید دستی کو بدھ کے روز اس وقت شدید دھچکا لگا، جب اراکین اسمبلی کے خلاف ان کے الزامات کی حقیقت کی جانچ پڑتال کے لیے تشکیل دی گئی ایک خصوصی کمیٹی ان کے…

اقلیتوں پر تشدد: حقائق جاننے کیلئے کمیٹی کے قیام کی منظوری

اقلیتوں پر تشدد: حقائق جاننے کیلئے کمیٹی کے قیام کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوززیشن اراکین نے ملک بھر میں اقلیتوں پر تشدد کے واقعات کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان زیریں میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ…

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملکی تجارت دگنا کرنے کے لیے مقامی اور عالمی تجارتی ماہرین کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ ماہر معاشیات اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک شاہد کاردار سے ملاقات کے…

مصالحت کرانا فرض ہے لیکن حکومت ٹس سے مس ہونے کو تیار نہیں، خورشید شاہ

مصالحت کرانا فرض ہے لیکن حکومت ٹس سے مس ہونے کو تیار نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت جنگ کروا کر سیاسی فائدے حاصل کرنے کے حالات نہیں اس لیے (ن ) لیگ اور تحریک انصاف بات چیت کے ذریعے درمیانی راستہ نکالیں…

تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے، وزیراعظم

تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے اور تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے امیر…

آرمی چیف کی آسٹریلوی ہم منصب، وزیر اور سیکریٹری دفاع سے ملاقات

آرمی چیف کی آسٹریلوی ہم منصب، وزیر اور سیکریٹری دفاع سے ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آسٹریلوی ہم منصب، وزیر دفاع اور سیکریٹری دفاع سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل…

انتخابات سرکاری مداخلت سے پاک تھے  مارچ کرنیوالے جمہوری نظام کو خطرے کا احساس کریں:  انسانی حقوق کمشن

انتخابات سرکاری مداخلت سے پاک تھے مارچ کرنیوالے جمہوری نظام کو خطرے کا احساس کریں: انسانی حقوق کمشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسانی حقوق کمشن پاکستان نے اقتدار کی موجودہ کشمکش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمشن کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال ریاستی امور نظر انداز کرنے کا نتیجہ ہے۔ حکومت مسائل پر توجہ دے، اسلام…

فوج طلب کرنے کے باوجود عدالت کے اختیارات محدود نہیں کئے جا سکتے:  اسلام آباد ہائیکورٹ

فوج طلب کرنے کے باوجود عدالت کے اختیارات محدود نہیں کئے جا سکتے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج کو طلب کرنے کے باوجود عدالت کے اختیارات کو محدود نہیں کیا جا سکتا اور عدالتیں ملک میں مارشل لاء کی نفاذ…

وزیر اعظم نواز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سراج الحق نے وزیراعظم کو عمران خان سے ہونے…

عمران بچگانہ سیاست سے گریز کریں ہم خود انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں:  حمزہ شہباز

عمران بچگانہ سیاست سے گریز کریں ہم خود انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں: حمزہ شہباز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سڑکوں پر آنے کا کوئی جواز ہے اور نہ ہی لانگ مارچ اور دھرنے دینے کا وقت ہے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف جو…

مضبوط نظریہ اور خدمت خلق کا جذبہ سیاست میں لایا، جولیس بھٹی

مضبوط نظریہ اور خدمت خلق کا جذبہ سیاست میں لایا، جولیس بھٹی

اسلام آباد ( اعجاز بٹ سے) مضبوط نظریہ لیکر خدمت خلق کے جذبہ سے سیاست میں آیا، ملکی مفادات کو مد نظر رکھنا، جائز حقوق کی بات کرنا اور خود مختاری کے نظریہ نے بے حد متاثر کیا۔ ان خیالات کا اظہار…

راولپنڈی پولیس نے پاکستان عوامی تحریک کے 6 کارکن گرفتار کر لیے

راولپنڈی پولیس نے پاکستان عوامی تحریک کے 6 کارکن گرفتار کر لیے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے پاکستان عوامی تحریک کے 6 کارکنوں کو گرفتار کرلیا، کارکن ایک تقریب سے طاہر القادری کے ویڈیو لنک پر خطاب کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آج ویڈیو لنک…

سید خورشید شاہ کی اسلام آباد میں سراج الحق سے ملاقات

سید خورشید شاہ کی اسلام آباد میں سراج الحق سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے آج اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے…

انتخابی اصلاحات کمیٹی، اسحاق ڈار چیئرمین منتخب

انتخابی اصلاحات کمیٹی، اسحاق ڈار چیئرمین منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انتخابی اصلاحات کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئینی اصلاحات کمیٹی کی طرح ہر کام اتفاق رائے سے کریں گے۔ اسلام آباد میں انتخابی اصلاحات کے بارے…

پرویزمشرف کو کسی ڈیل کے تحت باہر ملک سے بھیجنے کا تاثرغلط ہے،  خواجہ آصف

پرویزمشرف کو کسی ڈیل کے تحت باہر ملک سے بھیجنے کا تاثرغلط ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا معاملہ عدالت میں ہے اور حوالے سے سابق صدر کو کسی بھی ڈیل کے تحت ملک سے باہر بھیجنے کا تاثر بالکل غلط ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس…

غداری کیس:استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند، عدالت کا کل مشرف کی تقریر ٹیپ پیش کرنے کا حکم

غداری کیس:استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند، عدالت کا کل مشرف کی تقریر ٹیپ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں استغاثہ کے گواہ اور ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن مقصود الحسن کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ خصوصی عدالت نے استغاثہ کو ہدایت کی ہے کہ پرویز…

آرٹیکل 245 کا نفاذ، لارجر بینچ کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد

آرٹیکل 245 کا نفاذ، لارجر بینچ کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آرٹیکل دو سو پینتالیس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ رجسٹرار آفس کو آرٹیکل ایک سو ننانوے کے تحت…

حکومت کا اختیار نہیں، حلقے کھولنے کا فیصلہ ٹربیونلز کرینگے، الیکشن کمیشن

حکومت کا اختیار نہیں، حلقے کھولنے کا فیصلہ ٹربیونلز کرینگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ چار حلقے حکومت یا الیکشن کمیشن کے کہنے پر نہیں بلکہ الیکشن ٹربیونلز کے حکم پر ہی حلقے کھولے جا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ حکومت چاہے بھی…

قائم علی شاہ، نواب وسان کیخلاف انتخابی عذرداریوں پر بیانات قلمبند

قائم علی شاہ، نواب وسان کیخلاف انتخابی عذرداریوں پر بیانات قلمبند

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور رکن قومی اسمبلی نواب وسان کے خلاف انتخابی عذر داری کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ دوبارہ الیکشن اسمبلی…

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے معاشی اہداف کو حاصل کررہا ہے۔…

ن لیگ کی حرکتوں کے باعث قوم حکمرانوں کیخلاف کھڑی ہو چکی ہے، جاوید ہاشمی

ن لیگ کی حرکتوں کے باعث قوم حکمرانوں کیخلاف کھڑی ہو چکی ہے، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حرکتوں کے باعث قوم موجودہ حکمرانوں کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی…