سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسرکاری فلاحی ادارے میں خواتین اور بچوں کو بھوکا پیاسا کمروں میں قید رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خواتین نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ گرین ٹاؤن…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن ، فیکٹری مالکان 3 دسمبر کو عدالت میں طلب

سانحہ بلدیہ ٹاؤن ، فیکٹری مالکان 3 دسمبر کو عدالت میں طلب

سندھ ہائیکورٹ (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں ملوث فیکٹری مالکان کو تین دسمبر کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس غلام سرور کورائی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے خلاف…

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کا زہریلا سیرپ پینے سے ہلاک افراد کی تعداد سولہ تک پہنچ گئی جبکہ مزید پانچ افراد موت وزیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔گزشتہ تین روز کے دوران شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کے زہریلے سیرپ سے…

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹان اور سائٹ سیحساس اداروں نے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے داتا نگر میں رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن انیس الرحمان کو…

کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ کی ممانی کی وفات پر گہرے دکھ وغم کااظہار کیاگیا لواحقین سے…

اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نعیم نجمی منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نعیم نجمی منعقد ہوا اجلاس میں مرزاحبیب الرحمان کے جواں سال بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان سے…

بھمبر کے نواحی گاؤں سنگڑھ میں خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گاؤں سنگڑھ میں خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکے بااثر ملزمان نے خاتون پر تشدد کرکے اس کی ٹانگ تین جگہوں سے توڑ دی تھی…

پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں پر لگی ہوئی تمام غیر قانونی نمبر پلیٹیں اتروادی جائیں گی ، چوہدری محمد طیب

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں پر لگی ہوئی تمام غیر قانونی نمبر پلیٹیں اتروادی جائیں گی سب سے پہلے اپنی سرکاری گاڑی سے ڈپٹی کمشنر کی پلیٹ اتار کر آغاز کرونگا ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد…

امام حسین علیہ السلام نے حق کی سر بلندی کے لیے جو بے مثال قربانی دی وہ امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے۔پیر محمد رفیق احمد

گوجرانوالہ : میدان کرب و بلا میں امام حسین علیہ السلام نے حق کی سر بلندی کے لیے جو بے مثال قربانی دی وہ امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ ہے ان خیالات کا اظہار امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام صاحبزادہ…

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)ملتان روڈ پر مانگا منڈی کے قریب مسافر ویگن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، چھ مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر ویگن ساہیوال سے لاہور آرہی تھی کہ ملتان روڈ پر مانگا…

حضرت امام حسین علیہ  السلام  کی قربانی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔شیخ محمد افضل

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔شیخ محمد افضل

کراچی : صوبائی وزیرماحولیات شیخ محمد افضل نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے آپ کی شہادت امن پسندی کی ایک روشن مثال ہے جو ہمیں درس دیتی ہے کہ بڑے بڑے ظالم اور…

ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان اور ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی و شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ داران موجود ہیں

ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان اور ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی و شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ داران موجود ہیں

قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر یم عاشور کے موقع پر ماتمی اعزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان، رکن صوبائی…

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ(جیوڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسلحہ لائسنس کے اجرا کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی جس کے تحت پچیس سال سے کم عمر افراد کو اسلحہ لائسنس جاری نہیں ہوگا۔ یہ بات محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ…

کراچی بدامنی کیس: ڈی جی رینجرز کل عدالت میں طلب

کراچی بدامنی کیس: ڈی جی رینجرز کل عدالت میں طلب

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی پر از خود نوٹس پر دیئے گئے فیصلے پر عمل درآمد کی سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ نے ڈی جی رینجرز کو کل طلب کرلیا، ریوینیو افسر کی سرزنش کی گئی۔ کیس کی سماعت…

عید الاضحی کے بعد عشرہ محرم الحرام کے دوران بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت میں شاہ فیصل ٹاؤن بازی لے گیا

کراچی : عید الاضحی کے بعد عشرہ محرم الحرام کے دوران بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت میں ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاؤن بازی لے گیا یکم تا 10محرم الحرام تک عزداروں کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے…

ملک بھر کی طر ح ملکہ میں بھی یوم عاشورہ نہایت ہی ادب و احترام سے منایا گیا

ملکہ (عمر فا روق اعوان سے )ملک بھر کی طر ح ملکہ میں بھی یوم عا شورہ نہایت ہی ادب و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرکی طر ح ملکہ میں بھی یوم عاشورہ نہایت ہی ادب و احترام…

تمام انسانیت کی نجات قرآن پر عمل میں ہے۔ڈاکٹر شبیر احمد منصوری

تمام انسانیت کی نجات قرآن پر عمل میں ہے۔ڈاکٹر شبیر احمد منصوری

پھولنگر : ڈاکٹر عبدالخالق کے قائم کردہ ادارہ دارالاصلاح کا 22واں سالانہ اجتماع بھائی پھیرو میں منعقد ہوا۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض عبداللہ شکیل نے ادا کیے۔ بابر اسمعیٰل…

کراچی : ملیر سٹی میں بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

کراچی : ملیر سٹی میں بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ملیر سٹی میں محبت نگر کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکا سیمنٹ کے بلاک بنانے کے تھیلے میں ہوا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی…

یوم عاشور ” کے موقع پر پورے عالم اسلام میں ماتمی جلوس ، تعزیے ،اور مجالس شام ِ غریباں منعقد کی گئیں

یوم عاشور ” کے موقع پر پورے عالم اسلام میں ماتمی جلوس ، تعزیے ،اور مجالس شام ِ غریباں منعقد کی گئیں

لیہ (نعمان قادر مصطفائی سے )نواسہ رسول ، جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کے جاں نثار ساتھیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ”یوم عاشور ” کے موقع پر پورے عالم اسلام میں ماتمی…

کر بلا کا درس ہی یذیدی افکار کے سامنے ڈٹ جانے کا نام ہے جو قومیں ”درسِ کربلا ” کو بھلا دیتی ہیں وہ اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مارتی رہتی ہیں۔نعمان قادر

کر بلا کا درس ہی یذیدی افکار کے سامنے ڈٹ جانے کا نام ہے جو قومیں ”درسِ کربلا ” کو بھلا دیتی ہیں وہ اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مارتی رہتی ہیں۔نعمان قادر

دراصل کربلا کا درس ہی یذیدی افکار کے سامنے ڈٹ جانے کا نام ہے جو قومیں ”درسِ کربلا ” کو بھلا دیتی ہیں وہ اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مارتی رہتی ہیں اور خجالت و رسوائی اُن کا مقدر بن جاتی ہے آج…

کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج صبح کراچی بدامنی کیس کی ایک مرتبہ پھر سماعت شروع کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ کراچی میں امن…

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی این جی 72 گھنٹے جبکہ گھریلو گیس 36 گھنٹے کے لئیبند کردی گئی۔گھریلو گیس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں سوئی سدرن کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق سی این جی…

سیکرٹری صحت پنجاب نے شاہدرہ میں ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا

سیکرٹری صحت پنجاب نے شاہدرہ میں ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں کھانسی کا ناقص شربت پینے والے گیارہ افراد جاں بحق ہو گئی واقع کا سیکرٹری صحت پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ میں کھانسی کا ناقص شربت پینے…

ملتان میں عاشور کا جلوس برآمد ، مشکوک شخص گرفتار

ملتان میں عاشور کا جلوس برآمد ، مشکوک شخص گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں امام بارگاہ ہیرا حیدری سے برآمد ہونے والے عاشورکے جلوس سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لئے جانے والے مشکوک شخص سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو…