پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔ تحقیقاتی ٹیموں نے مبینہ خودکش بمبار کا سر اور فنگر پرنٹس حاصل کرلیے۔راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں محرم کے جلوس میں دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ ٹیموں نے…

پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کو بھی پاک بھارت سیریز کا بے چینی سے انتظار

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کو بھی پاک بھارت سیریزکا بے چینی سے انتظار،دونوں ممالک کے فنکاروں کی بڑی تعداد بھی میچز دیکھیں گی ذرائع کے مطابق بھارت میں شاہ رخ خان ، سلمان خان ،کترینہ کیف، عامر خان ،…

ڈنگہ : کئی موٹر سائیکل ڈنگہ میں یو ٹرن لیتے ہوئے تیل ختم ہونے سے بند ہو گئے

نگہ(محمد بلال احمد بٹ)کئی موٹر سائیکل ڈنگہ میں یو ٹرن لیتے ہوئے تیل ختم ہونے سے بندہو گئے،موٹر سائیکل سواروں کو سخت پریشانی کا سامنا،تفصیلات کے مطابق کھاریاں ڈنگہ روڈ پر یو ٹرن نہ ہونے کے باعث موٹر سائیکل کو لمبا چکر…

سیاست دانوں اور عوامی خدمت کا دعویٰ کرنے والوں کو عوامی مفاد پر کسی قسم کی سیاست نہیں چمکانا چاہیے ، اہلیان ڈنگہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے عوامی سماجی اور شہری حلقوں نے کہا ہے کہ سیاست دانوں اور عوامی خدمت کا دعویٰ کرنے والوںکو عوامی مفاد پر کسی قسم کی سیاست نہیں چمکانا چاہیے اور عوامی مفادکے کاموں میں ایک دوسرے پر بیان…

میاں منور سعید ، میاں ماجد حسین ، میاں عابد حسین کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے صبح دس بجے دُعا ہو گی

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) یقین پور کے معروف زمیندار میاں منور سعید ، میاں ماجد حسین ، میاں عابد حسین کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے صبح دس بجے دُعا ہو گی جس میں علاقہ بھر سے…

ڈنگہ : موجودہ حکومت نے پاکستان کی عوام کو بھکاری بنا دِیا ہے ، میاں احسان آف امریکہ

ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) شاہ قلی کے معروف زمیندار ممتاز سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما میاں احسان آف امریکہ نے اپنے بیان میں کہا ماضی گواہ ہے کہ کبھی عوام کو دھوکے میں نہیں رکھا اور عوام…

انتخابات میں حلقہ پی پی 113 میں پی پی کے پلیٹ فارم سے اور غیور عوام کے تعاون سے بھر پور کامیابی حاصل کرینگے، میاں خالد رفیق

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کے میاں خالد رفیق آف سیکریالی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئندہ انتخابات میں حلقہ پی پی 113 میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ…

ضمنی الیکشن کے حوالے سے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا اور ملک محمد حنیف اعوان کی حمایت میں اکٹھ کا اہتمام کیا گیا

ضمنی الیکشن کے حوالے سے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا اور ملک محمد حنیف اعوان کی حمایت میں اکٹھ کا اہتمام کیا گیا

کوٹلہ (ارب علی خان )یونین کونسل لنگڑیال کے گائوں منڈاہڑ میں چوہدری شہزاد عباس (ایم ڈی مرحبا سویٹس اینڈ بیکرز کوٹلہ)کی رہائش گاہ پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا اور ملک محمد حنیف اعوان کی حمایت میں…

یونین کونسل آچھ کے گائوں عموآنہ میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ عام

کوٹلہ (ارب علی خان )یونین کونسل آچھ کے گائوں عموآنہ میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ عام ،جلسہ کا اہتمام سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد انور،چوہدری مظہر اقبال اور چوہدری ناظم جاوید نے کیا ۔جلسہ گاہ پہنچنے…

سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کا یونین کونسل آچھ کے گائوں عمووانہ میں جلسہ عام سے خطاب

سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کا یونین کونسل آچھ کے گائوں عمووانہ میں جلسہ عام سے خطاب

کوٹلہ (ارب علی خان )حلقہ PP-115کو ضلع گجرات کا مثالی حلقہ بنائیں گے عوام کے تعاون سے پہلے بھی تاریخی کامیابی حاصل کی آئندہ بھی مسلم لیگ ن کا امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ…

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں  سید اظفر رضوی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں سید اظفر رضوی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا

پاکستان : پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں انجمن ترقی اردو پاکستان کے نائب معتمد اعزازی سید اظفر رضوی کی جانب سے دیے گئے عشائیہ کے موقع پر تھران یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد کیومرسی…

آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ، شہباز شریف

آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات لوٹی گئی رقم واپس لینے کا عوام کے پاس بہترین موقع ہیں۔ ارفع کریم…

کراچی : دھماکوں کے بعد سکیورٹی سخت، 2 افراد گرفتار ، مقدمہ درج

کراچی : دھماکوں کے بعد سکیورٹی سخت، 2 افراد گرفتار ، مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دھماکوں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ملزموں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے۔ سی آئی ڈی نے دو مشتبہ افراد گرفتار کرلیے۔ ملزموں کے قبضے سے بارود اور اسلحہ برآمد۔ ملزموں کو نامعلوم مقام پرمنتقل…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب پولیس مقابلے کے بعد تین مبینہ ڈاکو گرفتار اور سی آئی ڈی پولیس کی مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ تیموریہ تھانے کے حدود میں…

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاقی دالحکومت میں تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ آج کھلی رہے گی۔ سپریم کورٹ کیطرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق کیس کی…

شہریوں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، الطاف حسین

شہریوں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، الطاف حسین

صدر، وزیر اعظم اور سیاسی راہنماؤں نے پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر کو ملک کا امن تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کراچی اور راولپنڈی دھماکوں کی مذمت کر تے ہو ئے…

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ نائیجیریا، انڈونیشیا ,مصر اور ایران کے صدور اورترکی کے وزیراعظم طیب اردگان پاکستا ن پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ڈی ایٹ کانفرنس کے سلسلے میں سربراہان مملکت…

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکہ محر الحرام کے جلوس میں ہوا جس میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ…

کشمیر کے نوجوان بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ہر کال پر لبیک کہنے کیلئے تیار ہیں ، سلطان یوتھ فورس

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزادکشمیر بھر کے نوجوانوں کے دل کی دھڑکن ہیں نوجوان بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ہر کال پر لبیک کہنے کیلئے تیار ہیں نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے اور انکے حقوق کی آواز بلند…

ٹی بی کی تشخیص اور علاج مفت غفلت برتنے سے ہم اپنا اور آنے والی نسلوں کا نقصان کرر ہے ہیں ، ڈاکٹر طارق چوہدری

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹی بی کی تشخیص اورعلاج مفت غفلت برتنے سے ہم اپنا اور آنے والی نسلوں کا نقصان کرر ہے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طارق چوہدری نے گزشتہ روز ہیون پیلس ہوٹل میں مرسی کور…

عظیم الشان روحانی تربیتی اجتماع دربار عالیہ خواجہ رکن الدین محلہ مبارک شاہ نزد کلاں قبرستان کھیالی دروزہ گوجرانوالہ میں منعقد ہوگا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات بعد از نماز ظہر تا عشا سالانہ عرس خواجہ صوفی محمد علی نقشبندی مجددی کے موقع پر ایک عظیم الشان روحانی تربیتی اجتماع دربار عالیہ خواجہ رکن الدین محلہ مبارک…

غنڈوں کا اخبار فروش پر شدید تشدد ہاکر شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غنڈوں کا اخبار فروش پر شدید تشدد ہاکر شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل تھانہ بھمبر میں رپورٹ درج اخبار فروش ،صحافتی تنظیموں اور پریس کلبوں کا شدید احتجا ج غنڈوں کیخلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق…

عرفان الحسن آف جبی کی طرف سے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں عشائیہ دیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری عرفان الحسن آف جبی کیطرف سے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزازمیںگزشتہ روز ہیون پیلس ہوٹل میں پر تکلف عشائیہ دیا عشائیہ تقریب میں صدر کشمیر پریس کلب…

صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔لارجر بنچ نے وسیم سجاد کی کیس کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس…