آپریشنل سسٹم میں خرابی ، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

آپریشنل سسٹم میں خرابی ، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک جانے اور آنے والی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، پروازوں کی منسوخی کی وجہ آپریشنل سسٹم کی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق جن سات پروازوں…

اعجاز الحق کی طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

اعجاز الحق کی طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے نواب طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی۔ اعجاز الحق کہتے ہیں کہ اگر طلال بگٹی چاہیں تو وہ اپنا حلقہ چھوڑ دیں گے۔پنجاب ہاؤس اسلام…

امن مارچ کو جنوبی وزیرستان میں داخلے کی اجازت مل گئی

امن مارچ کو جنوبی وزیرستان میں داخلے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف کے امن مارچ کو جنوبی وزیرستان میں داخلے کی اجازت مل گئی, اس سے قبل اکوڑ چیک پوسٹ پر پاک فوج کی جانب سے امن ریلی کو روک لیا گیا تھا۔ تحریک انصاف کا امن مارچ وزیرستان کی جانب رواں…

پاکستان ڈرون حملوں کی خاموش حمایت کر رہا ہے : امریکی ریڈیو

پاکستان ڈرون حملوں کی خاموش حمایت کر رہا ہے : امریکی ریڈیو

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے سرکاری ریڈیو نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی حکومت چھ ماہ پہلے تک ڈرون حملوں میں مدد کر رہی تھی اور اب بھی ان کی خاموش حمایت کر رہی ہے۔نیشنل پبلک ریڈیو کے مطابق ڈرون حملے سے پہلے…

تحریک انصاف کا امن مارچ رکاوٹیں توڑ کر ٹانک میں داخل

تحریک انصاف کا امن مارچ رکاوٹیں توڑ کر ٹانک میں داخل

ٹانک (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا امن مارچ وزیرستان کی جانب رواں دواں ہے، اگلا دستہ تمام رکاوٹیں گرا کر ٹانک شہر میں داخل ہوگیا، امن مارچ میں غیر ملکیوں سمیت خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہے۔ڈرون حملوں کے خلاف…

پٹرول تین روپے چار پیسے مہنگا ، اطلاق آج رات سے ہو گا

پٹرول تین روپے چار پیسے مہنگا ، اطلاق آج رات سے ہو گا

پٹرولیم (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی منظوری دے دی، پٹرول تین روپے چار پیسے مہنگا اور ڈیزل 2 روپے70 پیسے فی لٹر سستا ہو گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 4 پیسے فی لٹر، مٹی کے…

نا اہل رکن پنجاب اسمبلی نے ٹونی بلئیر کا گھر خرید لیا

نا اہل رکن پنجاب اسمبلی نے ٹونی بلئیر کا گھر خرید لیا

برطانیہ(جیوڈیسک) دہری شہریت کی بنا پر پنجاب اسمبلی میں اپنی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ڈاکٹر اشرف چوہان نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر کا گھر خرید لیا۔گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے ن لیگ کے ڈاکٹر اشرف چوہان…

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی ،رحمان ملک کا امریکی حکام کو خط

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی ،رحمان ملک کا امریکی حکام کو خط

وزیرداخلہ رحمان ملک نے امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کو خط لکھ کرڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست کی ہے۔ایف بی آئی کے ڈائریکٹر رابرٹ ملر کے نام لکھے گئے خط میں رحمان ملک نے کہا ہے کہ وہ امریکی لیگل…

پی ایس ڈی پی کے تحت 3 ماہ میں 60 ارب 90 کروڑ روپے دیئے گئے

پی ایس ڈی پی کے تحت 3 ماہ میں 60 ارب 90 کروڑ روپے دیئے گئے

وزارت خزانہ نے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ اور پانچ روز کے دوران 60 ارب 90 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و…

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے آج امن واک ہو گی

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے آج امن واک ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور اہلیان کراچی کی جانب سے آج شہر میں امن واک ہوگی۔ایم کیو ایم اور اہلیان کراچی کی جانب سے ملک میں انتہا پسندی کے خاتمے اور کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے اتوار…

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دہشت گردی کے خدشہ پر ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں سے ساٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے دہشت گردی کے خدشات…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی۔کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن میں شادی ہال کے قریب فائرنگ سے پینتیس سالہ شاہد علی جاں بحق ہوگیا۔ لیاقت آباد تین ہٹی پل کے قریب الیاس گوٹھ…

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو وزیرستان نہ جانے کی ہدایت

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو وزیرستان نہ جانے کی ہدایت

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے دہشت گردی کے پیش نظر اپنے شہریوں کو امن مارچ کے ہمراہ وزیرستان نہ جانے کی ہدایت کردی ۔برطانوی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ فاٹا ایک خطرناک علاقہ ہیجہاں دہشت گردی کا…

تحریک انصاف کا امن مارچ وزیرستان جانے کیلیے تیار

تحریک انصاف کا امن مارچ وزیرستان جانے کیلیے تیار

تحریک انصاف کا امن مارچ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ سے وزیرستان کیلیے روانہ ہونے کیلیے تیار ہے جبکہ امن مارچ کو روکنے کیلئے مانجی خیل پر کنٹینر لگا دیئے گئے ۔ڈرون حملوں کے خلاف جنوبی وزیرستان کی جانب تحریک انصاف…

تحریک انصاف کے امن مارچ کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال

تحریک انصاف کے امن مارچ کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال

ڈرون حملوں کیخلاف اسلام آباد سے روانہ ہونے والا تحریک انصاف کا امن مارچ جنوبی وزیرستان کی جانب گامزن ہے ۔مارچ کا شہر شہر شاندار استقبال کیا جا رہا ہے اور ملک بھر سے لوگ جلوسوں کی صورت میں مارچ میں شامل…

ٹانک انتظامیہ کے تحریک انصاف کی امن ریلی روکنے کیلئے انتظامات مکمل

ٹانک انتظامیہ کے تحریک انصاف کی امن ریلی روکنے کیلئے انتظامات مکمل

ٹانک(جیوڈیسک)ٹانک انتظامیہ نے عمران خان کی امن ریلی کو روکنے کے کئے تما م تیاریاں مکمل کر لیں۔ پولیس کی بھاری نفری کے علاوہ ایف سی کے دستے بھی تعینات کر دیے۔شہر میں ہائی الرٹ ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی…

الیکشن کمیشن کا 4نشستوں پرضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن کا 4نشستوں پرضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

پنجاب(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ان نشستوں پر منتخب اراکین کو دہری شہریت کے باعث سپریم کورٹ نے نا اہل قرار…

تحریک انصاف کا امن مارچ تلہ گنگ پہنچ گیا

تحریک انصاف کا امن مارچ تلہ گنگ پہنچ گیا

تلہ گنگ(جیوڈیسک)عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا امن مارچ تلہ گنگ پہنچ گیا ہے. مارچ میں پارٹی کی مرکزی قیادت سمیت عالمی تنظیموں کے 50 اور 300 سے زائد میڈیا کے نمائندے شریک ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…

صہبا مشرف کے ذرائع آمدن کی تحقیقات کا حکم

صہبا مشرف کے ذرائع آمدن کی تحقیقات کا حکم

راولپنڈی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کے ذرائع آمدنی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری حبیب الرحمان نے صہبا مشرف کی جانب سے…

عوام عدلیہ کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں: چیف جسٹس افتخار چودھری

عوام عدلیہ کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں: چیف جسٹس افتخار چودھری

بلوچستان(جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہاہے بلوچستان رقبے کے لحاظ سے جیتنا بڑا صوبہ ہے اتنے ہی اس کے مسائل زیادہ ہیں۔عوام عدلیہ کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں قومی عدالتی پالیسی میکنگ کمیٹی کے ایک…

طلال بگٹی کون ہے؟ میں نہیں جانتا: چودھری شجاعت

طلال بگٹی کون ہے؟ میں نہیں جانتا: چودھری شجاعت

لاہو(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے عمران خان نے کئی سیاسی غلطیاں کیں۔ انہیں سیاستدانوں کے نخرے اٹھانا نہیں آتے۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت نے کہا کہ جب ان کے ساتھی تحریک انصاف…

وزیر داخلہ ، ڈائریکٹر ایف بی آئی ملاقات، عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ

وزیر داخلہ ، ڈائریکٹر ایف بی آئی ملاقات، عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(جیوڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹررابرٹ ملرسے ملاقات کی اورڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں وزیرداخلہ رحمان ملک اوررابرٹ ملر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایف بی آئی اور ایف آئی اے کے درمیان تعاون…

تحریک انصاف کا مارچ وزیر ستان روانہ، درجنوں غیر ملکی بھی شریک

تحریک انصاف کا مارچ وزیر ستان روانہ، درجنوں غیر ملکی بھی شریک

اسلام آباد(جوڈیسک)عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا امن مارچ اسلام آباد سے جنوبی وزیرستان کیلئے روانہ ہوگیا۔ امن مارچ میں پارٹی کی مرکزی قیادت سمیت عالمی تنظیموں کے 50 اور 300 سے زائد میڈیا کے نمائندے شریک ہیں۔ تحریک انصاف…

آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ناراض اتحادیوں کو منانے کے لئے وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔یہ فیصلہ صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا…