متاثرین تھر کے امدادی سامان میں وزن کے گھپلے

متاثرین تھر کے امدادی سامان میں وزن کے گھپلے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے متاثرین کیلئے بھیجی گئی حکومتی امداد میں خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ آٹے اور چاول کے تھیلوں میں 6 سے 7 کلو جبکہ جانوروں کی خوراک کے تھیلوں میں 2 – 2 کلو کمی پائی گئی۔ تھر…

ہم نے جتنے جنازے اٹھائے کسی نے نہیں اٹھائے ہونگے، علامہ لدھیانوی

ہم نے جتنے جنازے اٹھائے کسی نے نہیں اٹھائے ہونگے، علامہ لدھیانوی

راول پنڈی (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ اہل سنت والجماعت جتنے جنازے اٹھاچکی ہے اتنے جنازے کسی جماعت نے اتنے کم عرصے میں نہیں اٹھائے ہوں گے۔ راول پنڈی کے لیاقت باغ میں…

لاہور میں اسلحہ اسمگل کرنے والا جوڑا گرفتار، درجنوں پستول اور 35 ہزار گولیاں برآمد

لاہور میں اسلحہ اسمگل کرنے والا جوڑا گرفتار، درجنوں پستول اور 35 ہزار گولیاں برآمد

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے نوشہرہ سے لاہور اسلحہ اسمگل کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے ان کے قیضے سے اسلحہ اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں برآمد کر لی ہیں۔ سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس کا کہنا تھا کہ…

وفاق اور پنجاب حکومت دہشت گردوں کو پناہ دینا چھوڑ دے تو امن قائم  ہو سکتا ہے، شرجیل میمن

وفاق اور پنجاب حکومت دہشت گردوں کو پناہ دینا چھوڑ دے تو امن قائم ہو سکتا ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت اگر دہشت گردوں کو پناہ دینا چھوڑ دے تو ملک میں امن قائم ہو سکتا ہے۔ شرجیل میمن نے حمزہ شہبازکے بیان کی سخت الفاظ…

خیبر پختونخوا کابینہ میں  5  نئے وزرا شامل، شہرام خان سینئر وزیرمقرر

خیبر پختونخوا کابینہ میں 5 نئے وزرا شامل، شہرام خان سینئر وزیرمقرر

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی کابینہ میں 5 نئے وزراء کو شامل کیا گیا ہے جب کہ شہرام خان ترکئی کو سینئر صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اسمبلی اجلاس کے کے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

نیب نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ کو گرفتار کر لیا

نیب نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ کو گرفتار کر لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) نیب نے محکمہ پراسیکیوشن میں مبینہ طور پر غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ محمد موسی ترین کو گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ محمد موسی ترین کو محکمہ…

تھر میں سندھ حکومت کی غفلت سے پڑنے والا قحط مزید  4 افراد کی زندگی نگل گیا

تھر میں سندھ حکومت کی غفلت سے پڑنے والا قحط مزید 4 افراد کی زندگی نگل گیا

مٹھی (جیوڈیسک) قحط زدہ تھرپارکر میں بھوک، پیاس اور بیماریوں کے باعث اموات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور آج مزید 4 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 160 سے تجاوز کرچکی ہے۔ مٹھی…

ایم کیو ایم نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا

ایم کیو ایم نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابات لڑنے کا حق دلانے کے لئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ…

واہگہ بارڈر پر رینجرز کی کارروائی، 1 اسمگلر ہلاک، ساتھی گرفتار

واہگہ بارڈر پر رینجرز کی کارروائی، 1 اسمگلر ہلاک، ساتھی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر رینجرز نے بھارتی شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کاروائی میں ایک اسمگلر ہلاک اور ایک گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں ملزمان بھارتی شراب پاکستان اسمگل کر رہے تھے کہ ناکے پر موجود رینجرز کے…

لاپتہ افراد کیس، ڈی جی آئی ایس آئی کو دو اپریل کو پیش ہونے کا حکم

لاپتہ افراد کیس، ڈی جی آئی ایس آئی کو دو اپریل کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی آئی ایس آئی کو دو اپریل کو طلب کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی کو سمن جاری کر دیئے گئے۔ راولپنڈی کے لاپتہ شہری محمد عارف کی اہلیہ…

دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنا غیرمنصفانہ ہے، الطاف حسین

دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنا غیرمنصفانہ ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئینی ترمیم کے ذریعہ دہری شہریت کے قانون کو ختم کرانے کے لئے اپنا بھرپورکردارادا کریں۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن…

پی ٹی آئی کا سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو ہٹانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے مرکزی سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کو بھیجی جانے والی ای میلزمیں نامناسب الفاظ کے استعمال اوران کی اتھارٹی کو چیلنج کرنے کا معاملہ پارٹی چیئرمین عمران خان کیلیے ٹیسٹ کیس…

اوگرا کیس، سابق وزرائے اعظم کی استثنی کی درخواستیں منظور

اوگرا کیس، سابق وزرائے اعظم کی استثنی کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اوگرا کیس میں سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کی استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ مرکزی ملزم…

پرویز مشرف کیس کا کچھ نہیں بنے گا: چودھری شجاعت

پرویز مشرف کیس کا کچھ نہیں بنے گا: چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ وہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ پرویز مشرف کیس کا کچھ نہیں بنے گا۔ آئین شکنی کا کیس چلتا تو شاید کچھ بن جاتا۔…

حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، پروفیسر ابراہیم

حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے۔ پشاور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان اورحکومت نے ایک دوسرے کے مطالبات ماننے…

ملتان: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ملتان: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) لیاقت آباد کے رہائشی اسلم نامی شخص کا خستہ حال گھر کی چھت بارش کے باعث گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقع کی اطلاع ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو دی گئی۔ امدادی…

گذشتہ سال 7 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد گیس چوری ہوئی ، وزیر پٹرولیم

گذشتہ سال 7 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد گیس چوری ہوئی ، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں سندھ اور پنجاب میں تیزاب پھینکنے کے 2 سو 81 واقعات میں صرف 40 ملزمان پکڑے گئے، پارلیمانی سیکریٹری کابینہ ڈویژن راجا جاوید اخلاص نے کہا سعودی عرب…

بلاول بھٹو کو قتل کی دھمکی ملنے پر سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

بلاول بھٹو کو قتل کی دھمکی ملنے پر سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے عبدالستار راجپڑ نے بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی آمیز خط ملنے کے خلاف قرارداد پیش کی ایوان نے یہ قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایم کیو ایم کی خاتون رکن سمیتہ…

حکومت کا ڈرون حملوں اور ان میں ہلاکتوں کی تعداد بتانے سے انکار

حکومت کا ڈرون حملوں اور ان میں ہلاکتوں کی تعداد بتانے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت ہوا۔ وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں پٹرولیم مصنوعات پر پانچ سو تیرہ ارب کی پٹرولیم…

مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت ذمے دارہوگی، بلاول بھٹو

مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت ذمے دارہوگی، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملا ہے۔ مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت کو ذمے دار سمجھوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انھوں نے الزام…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا انکے بیٹوں نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا تھا۔ گزشتہ شام سیکرٹری اسمبلی کے دو بیٹوں نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا تھا۔ سیکرٹری پنجاب…

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں سولہ انچ قطر کی گیس پا ئپ لائن دھماکہ سے تباہ کر دی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے سوئی گیس کے کنوئین نمبر…

جامعہ کراچی کے پوائنٹس بس ڈرائیورز نے ہڑتال ختم کر دی

جامعہ کراچی کے پوائنٹس بس ڈرائیورز نے ہڑتال ختم کر دی

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے پوائنٹس کی بوسیدہ بسوں کی مرمت کی یقین دہانی کے بعد ڈرائیورز نے ہڑتال ختم کر دی۔ دو روز پوائنٹ بسیں بند ہونے کے باعث طلبہ کو شدید پریشانی کا سامنا رہا۔ کراچی یونیورسٹی میں ڈرائیوروں نے…

خضدار میں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ

خضدار میں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ

خضدار (جیوڈیسک) خضدارمیں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ ہوا۔ حملہ میں گاڑی اور کمرے کو جزوی نقصان پہنچا پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خضدار کے سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں…