کراچی: ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکار پر فرد جرم عائد

کراچی: ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکار پر فرد جرم عائد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گلستان جوہر میں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکار پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے 6 فروری کو گواہوں کو طلب کر لیاہے۔ کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے میں…

لاہور میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم حادثاتی طور پر گرفتار

لاہور میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم حادثاتی طور پر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں ملوث اصل ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ڈکیتی میں ملوث ملزم نے تفتیش کے دوران واقعے میں ملوث ہونے کا اقرار کر لیا ہے، ملزم…

مظفر گڑھ : خاتون سے اجتماعی زیادتی کیخلاف مختلف تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ

مظفر گڑھ : خاتون سے اجتماعی زیادتی کیخلاف مختلف تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) دائرہ دین پناہ میں پنچایت کے حکم پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے خلاف مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظفرگڑھ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے غیر سرکاری تنظیموں…

میرپور آزاد کشمیر میں الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

میرپور آزاد کشمیر میں الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

میرپور (جیوڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ میرپور آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر وزیر ٹرانسپورٹ طاہر کھوکھر کی قیادت میں کارکنوں نے ریلی نکالی اور…

کوئٹہ کے سول لائن تھانہ کی حراست میں مبینہ ملزم ہلاک

کوئٹہ کے سول لائن تھانہ کی حراست میں مبینہ ملزم ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سول لائن تھانہ کی حراست میں مبینہ ملزم ہلاک ہو گیا۔ لواحقین کا الزام ہے کہ پولیس نے تشدد کیا ہے۔ پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ کوئٹہ کا رہائشی محمد نعیم پولیس کو مختلف مقدمات…

کراچی: پیر آباد تھانے پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

کراچی: پیر آباد تھانے پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے پیرآباد تھانے پر دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار نا معلوم ملزمان پیرآباد تھانے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس سے…

اوگرا کرپشن کیس: توقیر صادق احتساب عدالت میں پیش

اوگرا کرپشن کیس: توقیر صادق احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں اوگرا کے سابق چیرمین توقیر صادق کی احتساب عدالت میں پیشی ہوئی، عدالت نے نیب حکام کو چار فروری تک ریفرنس داخل کرنے اور اس کی کاپیاں توقیر صادق کو بھی دینے کا حکم دیا۔…

ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری

ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ نے ملتان، فیصل آباد اور راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ…

گاڑی روکنے پر عمر اکمل نے وارڈن کو دھو ڈالا، مقدمہ درج

گاڑی روکنے پر عمر اکمل نے وارڈن کو دھو ڈالا، مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) معرف کرکٹر عمر اکمل لاہور میں ٹریفک اشارہ توڑنے پر روکنے والے وارڈن سے الجھ پڑے، آل رائونڈر کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عمر اکمل نے حسین چوک لاہور میں نہ صرف ٹریفک سگنل توڑا…

خضدارسے 13 لاشیں ملنے کا واقعہ، عدالتی انکوائری کرانے کا اعلان

خضدارسے 13 لاشیں ملنے کا واقعہ، عدالتی انکوائری کرانے کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے خضدارسے 13 لاشیں ملنے کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے عدالتی انکوائری کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس نور محمد مسکانزئی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر…

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے مذاکرات میں کردار سے معذرت کرلی

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے مذاکرات میں کردار سے معذرت کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے رکن میجر (ر) عامر نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے طالبان سے مذاکرات میں کردار ادا کرنے سے معذرت کرلی ہے،…

باکمل لوگوں کی لاجواب سروس؛ قومی ایئرلائن جدہ جانے والے مسافروں کا سامان کراچی پر ہی چھوڑ گئی

باکمل لوگوں کی لاجواب سروس؛ قومی ایئرلائن جدہ جانے والے مسافروں کا سامان کراچی پر ہی چھوڑ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی انتظامیہ مسافروں کو لاجواب سروس فراہم کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 70 کے قریب مسافروں کا سامان کراچی ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر جدہ پہنچ گئی۔ کراچی سے پی آئی اے کی…

طالبان کی کمیٹی کا آج تیسرا اجلاس، 75 فیصد گروپوں سے مشاورت مکمل

طالبان کی کمیٹی کا آج تیسرا اجلاس، 75 فیصد گروپوں سے مشاورت مکمل

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے تین رکنی مشاورتی کمیٹی کے اجلاسوں کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ محتلف گرپوں کے کمانڈروں کی طرف سے مبلغ اسلام حاجی عبدالوہاب، مولانا سمع الحق، ڈاکٹرعبدالقدیر سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں…

فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم

فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم

کراچی (جیوڈیسک) فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی میں اہلسنت والجماعت نے ریلی نکالی اور دھرنا دیا، پولیس چیف اور کمشنر کراچی سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، مولانا احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ملک کو کمزور…

لاہور: نجی اسکول ٹیچر کا 6 سالہ طالبہ پر تشدد، ناک اور ٹانگ توڑ ڈالی

لاہور: نجی اسکول ٹیچر کا 6 سالہ طالبہ پر تشدد، ناک اور ٹانگ توڑ ڈالی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مدینہ کالونی میں نجی اسکول کے ٹیچر نے سبق یاد نہ کر نے پر مبینہ طور پر 6 سالہ طالبہ پر تشدد کیا، جس سے اس کی ناک کی ہڈی اور ٹانگ ٹوٹ گئی۔ کوٹ لکھپت کے محلہ…

بیرسٹر فروغ نسیم کا برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر کو خط، تحفظات کا اظہار

بیرسٹر فروغ نسیم کا برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر کو خط، تحفظات کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ایم کیو ایم سے متعلق پروگرام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے مطالبہ…

اتحاد ٹاؤن میں 2 دہشتگرد ہلاک، لیاری میں گینگ وار کا ملزم مارا گیا

اتحاد ٹاؤن میں 2 دہشتگرد ہلاک، لیاری میں گینگ وار کا ملزم مارا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں رینجرز اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، لیاری میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں گینگ وار کا کارندہ ہلاک ہو گیا۔ ترجمان سندھ رینجرز…

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد بیہوش

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد بیہوش

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں میں تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 13 افراد زہریلا کھانا کھانے سے بیہوش ہو گئے، ڈاکٹروں کے مطابق 3 افراد کی حالت نازک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی گاوں…

کراچی کے الآصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد افراد زیر حراست

کراچی کے الآصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے الاّصف اسکوائر میں سرچ آپرشن کے دوران 300 سے زائد مشتبپہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلٓحہ اور منشیات برآمد کی ہے۔ ہفتے کی علی الصبح رینجرز اہلکاروں کی بھاری…

کراچی میں 4 مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاک

کراچی میں 4 مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں اچانک تیزی آگئی، رینجرز اور پولیس نے چار مبینہ مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک کر دیئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اطلاع ملنے پر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن…

لاہور: شوہر نے بیوی پر  پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، ملزم گرفتار

لاہور: شوہر نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مبینہ طور پر شوہرنے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، بیوی کے بیان پر پولیس نے شوہر کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ کے رہائشی حیدر نے مبینہ طور پر…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان کا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوروز کے دوران اسلام آباد، خیبر پختو نخواہ،…

کراچی: سہراب گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 150 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: سہراب گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 150 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ 150 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب ملک آغا ہوٹل کے قریب مطلوب ملزمان کی موجودگی کی خفیہ…

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی موبائل کے قریب دھماکا

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی موبائل کے قریب دھماکا

چار سدہ (جیوڈیسک) چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں ایف سی کی موبائل کے قریب دھماکا ہوا۔دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب تھا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔…