رچرڈ مورن پی ایس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

Pakistan Stock Exchange

Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد (جیوڈیسک) رچرڈ مورن کا نام پاکستان سٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیش کیا تھا۔ رچرڈ مورن کا تعلق کینیڈا سے ہے اور وہ سٹاک مارکیٹ، کیپیٹل مارکیٹ اور سرمائے کی وصولی پر مہارت رکھتے ہیں۔

سٹاک بروکرز کو توقع ہے کہ رچرڈ کی تعیناتی سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھے گی۔ پاکستان کی تینوں سٹاک مارکیٹس 11 جنوری 2017ء کو ضم کر کے ایک ہی سٹاک ایکسچینج تشکیل دی گئی تھی۔