چلی میں سیلاب نے تباہی مچا دی، نظام زندگی مفلوج

Flood

Flood

چلی (جیوڈیسک) چلی کے لوس لاگوس علاقے میں چوبیس گھنٹوں میں ایک سو ملی میٹر بارش سے دریا چھلک پڑے۔ سیلابی پانی کئی گھروں کو بہا کر لے گیا۔

سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی قصبے ہوا لائی میں ہوئی جہاں سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا۔

سینکڑوں لوگوں کو گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں پناہ لینا پڑی۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔