چین: کرپشن پر سابق فوجی افسر کو سزائے موت

China Military Court

China Military Court

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں فوجی عدالت نے کرپشن کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

سابق لیفٹیننٹ جنرل کوجنشن جو ملٹری لوجسٹکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے پر رشوت لینے‘ اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر سزائے موت سنا دی۔