ترقیاتی کاموں میں میرٹ اولین ترجیح ہے، محمد یعقوب ندیم سیٹھی

Mohammad Yaqoob Nadeem Sethi

Mohammad Yaqoob Nadeem Sethi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ترقیاتی کاموں میں میرٹ اولین ترجیح ہے، عوام کا پیسہ عوام پر ہی لگایا جائے گا۔

حلقہ پی پی 175 میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، ان خیالات کا اظہار ن لیگی ایم پی اے محمد یعقوب ندیم سیٹھی کے بھائی محمد حسین سیٹھی نے مصطفی آباد میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مصطفی آباد میں پی سی سی گلیوں کی تعمیر 20 کروڑ روپے کی لاگت سے کی جا رہی ہے۔