فاضل تعلیم القرآن راولپنڈی مولانا مدثر حسین فاروقی کی تقرری بطور عربی ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ ہو گئی

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاورق اعوان سے) فاضل تعلیم القرآن راولپنڈی مولانا مدثر حسین فاروقی کی تقرری بطور عربی ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ ہو گئی ہے۔ انہیں تقرری آرڈر ڈی سی گجرات محمد علی رندھاوا نے گور نمنٹ ا یلیمنٹر ی سکو ل گجر ا ت میں دیے ۔ ان کی ابتد ا ئی ٹر ینگ گو ر نمنٹ ا یلیمنٹر ی سکو ل گجر ات میں شر و ع ہو گئی ہے۔

ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز ملکہ حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن ، عمر فا رو ق اعوا ن ، علی ا لمر تضیٰ اعوا ن یو کے ، حسن ضیا ء اعوا ن سعو دی عر ب ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز گلیا نہ نے انہیں بطو ر عر بی ٹیچر تعینا تی پر مبا ر کبا د پیش کی ہے۔