راجہ فخر حمید کے والد محترم امریکہ میں وفات پا گئے تھے

Raja Abdul Hameed

Raja Abdul Hameed

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پوران کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت راجہ بشیر احمد زمہ واریہ کے بھائی۔ راجہ محمد الیاس رائیکا کے کزن، راجہ محمد بنارس رائیکا اور راجہ نزاکت علی زمہ واریہ کے انکل، راجہ محمد جاوید رائیکا کے ماموں جان، راجہ بابر بشیر زمہ واریہ کے چہچا، راجہ تیمور حمید اور راجہ فخر حمید کے والدِ محترم امریکہ میں وفات پا گئے تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ پوران محلہ پربت والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، جنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی سماجی اور رفاحی شخصیات نے شرکت کی جن میں ، سابق ایم این اے، ملک جمیل اعوان، ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان ، سابق صدر پاکستان تحریک انصاف سرائے عالمگیر راجہ اصغر علی پرنس ، ضلعی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)راجہ شبیر حسین لہری ۔ مسلم لیگی راہنما راجہ عمر مجید لہری ، سابق یم ڈی سی حاجی راجہ محمدنواز، چیرمین یونین کونسل پوران راجہ ندیم نواز وائس چیرمین یونین کونسل پوران راجہ وقار رشید ، سابق امید وار وائس چیرمین یو سی پوران مرزا سلیمان بیگ آف چنگس، کونسلر u/c پورا ن صوفی ملک عبدالرزاق، کونسلر راجہ عاصم فتوال، کونسلر راجہ امجد المال ، صدر الپوران ویلفیئر سوسائٹی راجہ سرور لمبر، راہنما مسلم لیگ (ن) راجہ سیف الرحمان جلالیہ،راجہ زکا جلالیہ، راجہ پرویز اقبال عرف سوہنی جلالیہ۔ صحافی ساجد محمود کھوکھر ، صحافی ملک احسان الہی صابری ، صحافی انعام الحق مرزا ،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر ڈاکٹر تصور حسین مرزا، چیرمین تنظیم ِ مغلیہ پوران مرزا نزر حسین احتشام الحق مرزا، راجہ عزیز مرزا اختر ، انار کلی ٹینٹ سروس پوران کے ایم ڈی ساجد صادق، مرزا وقار ،مرزا یاسر بشیر، راجہ پرویز اقبال عرف سونی جلالیہ، علامہ حافظ نزیر احمد جلالی، مسلم لیگ راہنما راجہ عطاالرحمان لمبر، سابقہ کونسلر راجہ عبدالمجید لہری، سابق کونسلر راجہ عبدالروف قابلی، چیرمین میراں شاہ ہسپتال پوران راجہ پرویز اقبال چب ، راجہ اختر علی صدر الخدمت ویلفیئر ٹرسٹ پوران، ملک رشید آف ڈھوری، ملک مجید آف ڈھوری، ملک عبدالوحید صدر کسان بورڈ سرائے عالمگیر ، بھلوال غربی کی ممتاز سیاسی شخصیت راجہ صغیر حسین ، تحریک انصاف کے راہنما راجہ وسیم نواز، سماجی کارکن حاجی ملک بشیر کھوکھر،راجہ جاوید جلالیہ، راجہ افضال لمبر ، راجہ محمد عارف لمبر حاجی راجہ محمداسحاق المال پوران،ملک ابرار حسین کھوکھر،ملک اسجد پوران،ملک امجد پوران،ملک محبوب پوران،ہارون رشید،حاجی ملک صفدر پوران،چوہدری سردار خان آرائیں،ملک ظفر اقبال،حاجی راجہ عبدا لمجید کھانگا آف پوران ، پیر ڈاکٹر منیر حسین شاہ ، سید بوٹے شاہ ، سید منظور حسین شاہ ، پیر سید حافظ مظہر حسین سیالوی ۔ مرزا بشیر احمد ،ملک جنید حسین کھوکھر، سیٹھ راجہ اللہ دتہ دوکاندار پوران ،راجہ قاسم المال،راجہ بلال،ملک ناظم اقبال،ملک راحیل صغیر آف پوران،ماجد اقبال بٹ،ملک خادم حسین،ملک بشارت پوران،ملک شبیر پوران،ملک محمد شکیل پوران،ملک سہیل پوران،راجہ اکرم جلالیہ ، راجہ توقیر افضل جلالیہ، راجہ گلریز اقبال جلالیہ، راجہ سعید جلالیہ۔ راجہ جمال اختر زمہ واریہ ، سابق کونسلر ڈاکٹر امیر محمد رضا ، راجہ محمد کلیم فتح پور اور سید منیر شاہ سمیت سیکڑوں لوگ شریک تھے۔