فنگشنل لیگ کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ سید گدا حسین شاہ

Fngsnal League

Fngsnal League

بھٹ شاہ : فنگشنل لیگ کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا سید گدا حسین شاہ. یہ با انہو ں نے وارڈ نمبر 3 کے امیدوار زوار محمد شفیع خاصخیلی کی انتخابی مہم کے دوران ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوے کہی انھوں نے کہا کہ اس بار کسی کو دھاندلی نہیں کرنے دے گے فنگشنل لیگ بھٹ شاہ میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی . انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نے بھٹ شاہ کے لئے کبھی کچھ نہیں کیا ہے۔

ہمارا خاندان 1983سے عوام کی خدمت کر رھا ہے 1983میںوالد صاحب نازلطیفی نے بیرونی آقائوںکی طرف سے مسلط کردہ ایک فقیر کو ہراکر بگھایا تھااور شہر کی بھاگ دوڑخود سنبھال کر شہر کا نقشہ تبدیل کیا تھا .آج سے 20سال پہلے جو کام ہم نے کیا تھا وہ آپ کو یاد ہوگا انشاہ اللہ اگر عوام نے ساتھ دیا تو اس سے بھی زیادہ کام کر کے دیکھائے گے اس موقع پر خیر پور واقع کی بھی شدید الفاظ میں مزمت کی .اس موقع پر وارڈ نمبر 3 زوارمحمدشفیع خاصخیلی نے مہمان خاص سید گداحسین شاہ کو اجرک بھی پہنائی اور ان کا بھر پور استقبال کیا۔