الغفور فاونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ ناصر منظور

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھلیسیما کے مریضوں کو مفت خون فراہم کر کے الغفور فاونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے الغفور بلڈ بنک بلڈ کینسر اور ایمر جنسی سمیت دیگر ضروریات کے پیش نظر ہنگا می بنیادوں پر خون مہیا کر کے انسانی جانوں کو بچانے میں مصروف عمل ہے سماہنی میں بلڈ بنک اور بھمبر میں تھلیسیما سنٹر قائم کرنا اولین تر جیح ہے مخیر حضرات اور نوجوان آگے بڑ ھ کر نیکی کے اس کا م میں ہا تھ بٹا ئیں الغفور فا ونڈ یشن معاشر ے میں فلا ح وبہبود اور نو جوانوں میں اصلاحی پہلو انسا نیت کی خد مت کے جذ بے کو ابھارنے کیلئے بھر پو ر کر دار اداکرے گی ان خیالات کااظہا ر الغفور فا ونڈ یشن کے صدر ناصر منظور چو ہدر ی ،جنر ل سیکرٹری جنید بو کن ،سینئر نا ئب صدر اویس نذر ،جا ئنٹ سیکرٹر ی سید مقصود ،سیکرٹر ی ما لیات اسد لیاقت ،سیکرٹر ی نشرواشاعت طلحہ بن آصف کے ہمرا ہ کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ الغفور بلڈ بنک زیر اہتمام تھلیمسیا کے26مر یض بچوں کو ریگولر خون فراہم کیا جا رہا ہے۔

جبکہ بلڈ بنک ،ایمر جنسی ،حا دثات ،بلڈ کینسر کے مر یضوں اور ہسپتا لوں میں دیگر ضروریات کے پیش نظر خون کی فرا ہمی بلا تعطل جا ری رکھے ہو ئے ہے غر یب اور نادار مر یضوںکو بھی مفت خو ن کی فراہمی کا سلسلہ جا ری ہے اس موقع پر انہوں نے بتا یا کہ اگلے مر حلے میں ہما ری تر جیحا ت کے اندربھمبر میں تھلیسیما کے مر یضوں کے لئے ایک سنٹر قائم کر نا جبکہ سما ہنی میں بلڈ بنک کی نئی شاخ قائم کر نا بھی شامل ہے بلا شبہ یہ ایک مشکل کا م ہے لیکن یہ سب تبہی ممکن ہو سکتا ہے جب مخیر حضرات سمیت ہر مکتبہ فکر کے لو گ ما لی اور اخلاقی تعاون کر یںالغفور بلڈ بنک 24گھنٹے نیکی کے کا م میں مصروف ہے تھلیسیما کے مر یضوں کو خون کی فرا ہمی کے دوران لیبارٹر ی ٹیسٹوں اور بلڈ بیگ سمیت 900رو پے فی مر یض اخرا جا ت آتے ہیں جو کہ فا ونڈ یشن بر داشت کر رہی ہے۔

جبکہ ما ہا نہ ممبر شپ فیس 100رو پے ہے ہما ری نو جوانوں اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ آگے بڑ ھ کر اس کا رخیر میں ہما را ہا تھ بٹائیں انہوں نے کہا کہ میڈ یا نے ہمیشہ رفا عی اور فلاحی کا موں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا ہے میڈ یا کی بدو لت ہی ہم اپنا پیغا م احسن انداز میں لو گوں تک پہنچا رہے ہیں جس پر ہم میڈ یا کے نما ئند گا ن کے انتہا ئی مشکو ر وممنون ہیں دریں اثنا ء الغفور فا ونڈیشن کے عہد یداران نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سالا نہ انتخابا ت میں نو منتخب صدر را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر ملک شوکت اعوان ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،ایڈ یشنل جنر ل سیکرٹر ی قاضی انصرزما ن خا ن ،جوائنٹ سیکر ٹر ی چو ہدری سلیم سا گر ،سیکرٹر ی اطلاعات ونشرواشاعت شیراز پرو یز مشتاق اور سیکر ٹری ما لیات مرزاند یم اختر کو مبا رکبا د دی اور نیک تمنائوں کااظہار کیا۔۔۔