گلیانہ اور گردونواح میں ہوٹلوں پر ناقص کھانے فروخت ہونے لگ گئے

Food

Food

گلیانہ (نامہ نگا ر ) گلیانہ اور گردونواح میں ہوٹلوں پر ناقص کھانے فروخت ہونے لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق گلیانہ اور گردونواح کے ہوٹلوں میں ناقص، غلیض اور مکھیوں مچھروں والے کھانے کی فروخت سر عام جاری ہے۔

ناقص کھانے کھا کر شہری مختلف بیماریوں کا شکا ر ہونے لگ گئے ہیں ۔ جبکہ منافع خور ہوٹل مالک سر عام اس دھندے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔