عظیم الشان ماہانہ محفل میلاد 29 نومبر، بروز اتوار دن 12 بجے منعقد ہو رہی ہے

 Lahore

Lahore

لاہور (امتیاز علی شاکر سے) عظیم الشان ماہانہ محفل میلاد، زیر سرپرستی’سید عرفان احمدشاہ المعروف نانگامست معراج دین’ 29 نومبر، بروز اتوار دن 12 بجے بمقام آستانہ اویسہ نزد جناں والی مسجد پیرووالا روڈ قصور منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامورعلماء اکرام اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے۔

محفل کے اختتام پر امت محمدیۖ ملک وقوم اورکائنات کی تمام مخلوقات کے حق میں دعا ہوگی اورملک پاکستان سے سودی نظام کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔۔

امتیازعلی شاکر
03154174470