گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات(جی پی آئی) ضلعی عدلیہ گجرات کے زیر اہتمام لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں منعقدہ پروقار افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویر اکبر، سینئر سول جج میڈم صائمہ حسنین، ایڈیشنل سیشن ججز ، سول ججز اور عدالتی عملہ نے شرکت کی، اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور رنگ برنگے غبارے ہوا میں چھوڑے گئے۔ دریں اثنا ضلعی عدلیہ کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ کے قیام کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں پروگرامز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، شیڈول کے مطابق مورخہ 19نومبر سہ پہر 3بجے “قانون کی حکمرانی کا قیام”کے عنوان سے کانفرنس گورنمنٹ پوسٹ گرایجوایٹ زمیندارہ کالج میں منعقد ہو گی، اتوار 20نومبر کو ظہور الہی اسٹیڈیم میں دوستانہ میچ ہوگا جبکہ 21نومبربروز سوموار صبح ساڑھے 9بجے سکول کے بچوں کو عدالتوں کا دورہ کرایا جائے گا۔

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI