گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی و مذہبی شخصیت رانا ثاقب مشرف ناز نے کہا ہے کہ 28 محرم الحرام کے موقع پر شاندار حفاظتی انتظامات کے تعاون کرنے پر حسینیہ ٹرسٹ کے عہدیداران و ممبران اور ضلعی انتظامیہ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ‘ ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ’ ADCG عرفان کاٹھیا اور ٹی ایم او خرم ترہنگی ‘ و دیگر ضلعی افسران کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے جلوس کے انتظامات میں بھر پور تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں دلی طور پر سید گلفام کاظمی ‘ سید عرفان کاظمی دونوں بھائیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے بھر پور معاونت کی۔ ہم اسی طرح غم حسین مناتے رہیں گے۔ اپنے والدین کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ جس طرح میرے والد محترم 27 اور 28 محرم الحرام کو مجالس کا انعقاد کرتے تھے۔ ہم بھی کرتے رہیں گے۔

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI

GPI