دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو جاپان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

Sharukh Khan and Kajul

Sharukh Khan and Kajul

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ ایور گرین ہٹ جوڑی کاجول اور شاہ رخ کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے بیس سال بعد جاپان میں سینما سکرینوں کی زینت بنے گی۔

فلم کی نمائش اوسیکا میں نیشنل میوزیم ایتھنولوجی میں کی جائے گی۔

اس طرح اس فلم نے اپنی کامیابی کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔