ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ کا نیا ٹریلر جاری

Star Trek Beyond

Star Trek Beyond

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہدایتکار جسٹن لِن کی فلم اسٹار ٹریک بیونڈ اسٹار ٹریک فلم سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔

فلم کی کہانی 5 سالہ مشن پر نکلے امریکی نیوی اہلکاروں کی ہے جنہیں اپنے مشن کے دوران خلائی مخلوق کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔

سائنس فکشن ایکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ 22 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔