فلپ ہیوز کی موت کو دنیا کھبی فراموش نہیں کر سکے گی، احمد شہزاد

Ahmed Shahzad

Ahmed Shahzad

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہیوز کی موت کرکٹ کا ایسا واقعہ ہے جسے دنیا کھبی فراموش نہیں کر سکے گی۔

میں پاکستانی اوپنر نے کہا کہ وہ ہیوز کے ساتھ بہت کھیلے ہیں، انہیں شدید صدمہ پہنچا۔

احمد شہزاد نے کہا کہ کھیل میں جدت آ رہی ہے، اس لیے اس میں استعمال ہونے والا سامان بھی اپ گریڈ ہونا چاہیے۔

پاکستانی اوپنر نے نوجوانوں کو تاکید کی کہ کھیل کے دوران حفاظتی سامان ضرور استعمال کریں۔