عمران خان کی فکر کو گلی کوچے تک پہنچائیں، پارٹی انتحابات میں جا رہی ہے نوجوان کمر کس لیں۔ نوید افتخار چودھری

Pothohar Town

Pothohar Town

راولپنڈی : ممبر شپ کمپین کو کامیاب بنائیں گے،کوئی بھی منفی پروپگینڈہ ہمیں عمران خان کی سپورٹ سے نہیں روک سکتا ہمیں لیڈران پر اعتماد ہے فہران ملک صدر یوتھ ونگ پوٹھوہار ٹائون
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کا تنظیمی اجلاس گزشتہ روز نوید افتخار چودھری کی رہائیش گا میں ہوا جس کی صدارت فہران ملک پوٹھوہار یوتھ ونگ نے کی مہمان خصوصی نوید افتخار تھے
یوتھ ونگ کے ذمہ داران کی بڑی تعداد اجلاس میں شریک ہوئی نوید افتخار نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمران کے سپاہی اللہ کے فضل و کرم سے نئے پاکستان کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

فہران ملک نے کہا ممبر شپ کمپیئن زور و شور سے شرع کر دی جائے۔اس موقع پر دیگر ذمہ داران پوٹھوہار ٹائون نے ضلعی صدر کو یقین دلایا کہ ہم متحد ہیں اور کسی بھی قسم کے شر پسند کو عمران خان کے سپاہیوں کے درمیان انتشار نہیں پھیلانے دیں گے نون لیگ کے تما ہتھکنڈے ناکام بنا دیئے جائیں گے۔