جماعت اسلامی کے عبدالرزاق کامیاب قرار۔ سندھ اسمبلی کے ممبر بن گئے

الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 93 میٹروول سائٹ کراچی سے تحریک انصاف کے حفیظ الدین کی کامیابی کو کالعدم قرار دے کر جماعت اسلامی کے عبدالرزاق کو اس حلقے سے کامیاب قرار دے دیا