آل کراچی انور خان فل کلر کٹ رمضان کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کی انٹری جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جون مقرر

Cricket

Cricket

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ماڈرن جیم خانہ زون چار کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی انور خان میموریل فل کٹ رمضان کرکٹ لیگ2015ء کا آغاز رمضان المبارک شاہ فیصل اسٹیڈیم(پنجاب گرائونڈ) پر منعقد ہوگا۔

ٹورنامنٹ آرگنائزینگ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کی انٹری جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جون 2015ء ہے ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم کو 3میچز لیگ کی بنیاد پر دیئے جائیںگے۔

انٹری جمعہ کرانے کے لئے کپتان نور وہاب سے رابطہ کیا جائے۔