کراچی: سانحہ 12 مئی میں ملوث ملزم گرفتار
Posted on November 21, 2015
By Majid Khan
کراچی, مقامی خبریں
Suspect Arrest
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ مئی کے دوران قتل و غارت اور ہنگامہ آرائی کرنے میں ملوث ملزم شکیل بیگ کو مبینہ ٹاون سے گرفتار کیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے جمشید ٹاون میں 3 افراد قتل اور 42 کو زخمی کیا جبکہ نجی ٹی وی چینل پر حملے میں بھی ملزم پیش پیش رہا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جس میں مزید انکشافات سامنے آ سکتے ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com