لاہور: گھریلو حالات سے تنگ آ کر چالیس سالہ شخص نے خودکشی کر لی
Posted on May 18, 2015
By Majid Khan
لاہور, مقامی خبریں
Lahore
لاہور (جیوڈیسک) غازی آباد میں 40 سالہ رائے مشتاق نامی شخص نے ریلوے کی بوگی کے ساتھ لٹک کر خود کشی کر لی۔
ریلوے پولیس کے مطابق رائے مشتاق شادی شدہ تھا اور دو بچیوں کا باپ تھا۔
مالی طور پر گھریلو حالات خراب تھے اور حالات سے ہی تنگ آکر اس نے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ریلوے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com