مسلم لیگ نواز وعدوں پر نہیں عملی کاموں پر یقین رکھتی ہے۔ محمد سجاد

لاہور (امتیاز علی سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و نومنتخب جنرل کونسلر محمد سجاد نے ذولفقار قریشی جنرل کونسلر یوسی 247 کی طرف سے دی گئی دعوت کے اختتام پر صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری فرض ہے۔

سیاست کو عبادت اور اپنی کامیابی کو اپنے اوپر قرض تصور کرتا ہوں ۔انہوں نے مز یدکہا کہ کاہنہ پولیس اپنا قبلہ درست کرئے کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے کرپٹ افسران کو کہیں بھی تحفظ نہیں ملے گا۔مسلم لیگ نواز وعدوں پر نہیں عملی کاموں پر یقین رکھتی ہے۔

سیاست نہیں شہریوں کا معیار زندگی بلند کرنے کا وقت ہیں۔اس موقع پر چئیرمین حاجی بشارت صاحب ،وائس چئیرمین ارشد رضا ،چئیرمین پاور گروپ آف لائیرز محمد رضا ایڈوکیٹ،میاں صدیق، جنرل کونسلر عرفان شاہ،واحد صاحب،آصف رحمانی ،پیر نذر عباس گیلانی ،ملک امانت ، یعقوب نیکو صاحب آصف زرگر، غلام مصطفی اور دیگر احباب ہمراہ تھے۔

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad