سمندری طوفان ماریا کی پورٹوریکو میں تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی

Hurricane

Hurricane

پورٹوریکو (جیوڈیسک) سمندری طوفان ماریا کے باعث کریبن جزیرے پورٹوریکو کے اسپتالوں کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

اسپتالوں کی حالات زار نے زخمیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ دوسری جانب پورٹوریکو کے مرکزی ائیرپورٹ پر سیاحوں کی لائنیں لگ گئیں ہیں۔

طوفان کے باعث جزیرے پر پھنسے سیاح پریشانی کا شکار ہیں اور جلد جزیرے سے نکلنا چاہتے ہیں۔