مودی کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

Modi

Modi

لندن (جیوڈیسک) سیلفی اور خود نمائی کے شوقین نریندر مودی کی مادام تساؤ میوزیم میں اپنا مجسمہ دیکھ کر خوشی چھپائے نہیں چھپ رہی تھی۔

روایتی لباس میں ملبوس نریندری مودی نے اپنے مومی مجسمے کا جائزہ لیا اور مادام تساؤ کی ٹیم کو سراہا۔ بھارتی پردھان منتری کا مومی مجسمہ لندن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بنکاک کے عجائب گھروں میں رکھا جائے گا۔