نیشنل بینک باکسنگ چیمپیئن شپ میں مقدر متعدد مقابلوں کا فیصلہ کراچی گرین کی برتری

NBP Boxing

NBP Boxing

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک یوم آذادی انڈ ر 16 باکسنگ ٹورنامنٹ میں متعد د مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا ان مقابلوں میں کراچی گرین برتری رہی اس چیمپئن شپ سندھ کے 6 ڈویژنوں کے 42 باکسرز شرکت کر رہے ہیں چیمپئن شپ کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں۔

44کلوگرام میں سلمان سکھر نے شاہ میر لاڑکانہ کو ماجد میرپورخاص نے صغیر قمبرانی کر اچی براون کو مینرکر اچی گرین نے امان حید ر آباد کو نور احمدبینظیر آباد نے سمیر کر اچی وائٹس کو 42 کلوگرام سمیرمیرپور خاص نے یوسف گل لاڑکانہ کو ،47 کلوگرام میں حسن کر اچی وائٹس نے وسیم لاڑکانہ جوادخان کر اچی گرین نے سنیل بینظیرآباد کو 50 کلو گرام عبید خان کراچی گرین نے جمیل خان کر اچی وائٹس اوسامہ کر اچی وائٹس نے زیشان میر پورخاص کو ، 54 کلوگرام میں کر اچی گرین نے مراد جان بے نظیر آباد عتیق الرحمان حیدر آباد نے زیڈ ان کر اچی وائٹس کو شکست دے دی۔

PRO
نیشنل بینک اسپورٹس
03003541517
03082220321