صدر پاک پریس کلب فرانس زاہد مصطفی اعوان کے والد محترم کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

ملکہ، پیرس (عمر فاروق اعوان سے) صدر پاک پریس کلب فرانس زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز، روز نامہ خبریں چینل 5 اور 7 نیوز فرانس کے بیور چیف کے والد محترم کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت۔

تعزیت کر نیوالوں میں حافظ امیر علی اعوان کوآرڈی نیٹر پاکستان مسلم لیگ ن اوو سیز، منظور حسین جنجوعہ سینیئر صدر ن لیگ فرانس، چوہدری احسان رولیہ سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی، چوہدری خالد حسین روزنامہ جناح بھمبر، ملک شوکت حسین اعوان روز نامہ جنگ جیو نیوز، یاسین تبسم، مہر جلال شائق، غفور احمد گل، چوہدری اقبال خو نن پاکستان مسلم لیگ ق، محمد علی خیالی، گلزار احمد لہڑی، سید واصف حسین شاہ، سید عاصم حسین شاہ جھا نٹلہ، امجد فاروق چیف ایڈیٹر گجرات لنک، بریگیڈئیر چوہدری محمد ارشد پلاہوڑی، چوہدری ممتاز پکھو وال، ارشد نذیر ساحل سپین، آفتاب گھلو، میاں عاشق حسین غفاری شامل ہیں۔